ماہی احمد
لائبریرین
مجھے معلوم ہے کئی ابّا جیوں نے اس لڑی کا عنوان دیکھتے ہی مونچھوں کو (اگر ہیں تو ، ورنہ فرضی) تاؤ دیا ہو گا اور سوچا ہو گا
"اے کون آ گیا اے ساڈے توں وی چنگا"
تو جناب! آپ بھی دنیا کے سب سے اچھا ابّا ہیں یہ تو بس ایک تصویری پراجکٹ کا نام ہے جو کہDave Engledowنے اپنی ننھی بیٹی Alice Beeکے ساتھ کیا۔
شروع میں اس پراجکٹ ایک مشغلے کے طور اپنایا مگر آہستہ آہستہ تصاویر کی مقبولیت اور مختلف ویب سائٹس پر ان کی پزیرائی اس پراجکٹ کو بڑھاتی گئی۔پہلے ایک تصویر، پھر 2012 کے لئیے ایک کیلنڈر اور پھر 2013 کے لئیے ایک بڑا پراجکٹ جو کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ کیا۔
اس پراجکٹ کا پلاٹ کچھ یوں ہے کہ ایک ایسا شخص جو کہ ملٹی ٹاسکنگ نہیں جانتا جب اسے ایک ننھے بےبی کو سنبھالنا پڑے تو کیا مضحکہ خیز صورتحال سامنے آئے گی ۔
اس سکریپ بُک کا اصل مقصد ایک باپ کا اپنی بیٹی کے لئیے وہ تحفہ ہے جو کہ زندگی میں کبھی مڑ کر پیچھے ، گزرے وقت کو دیکھتے ہوئے یہ سوچنے پر مجبور کر دے "آپ دنیا کے سب سے اچھے ابّا ہیں"۔۔۔
اسی پراجکٹ سے چند ایک تصاویر یہاں شریک کرنا چاہوں گی