آداب عرض!!!!!آپ کی بات درست ہے
بہت ہی اعلیٰ۔۔۔۔۔۔
شکریہبہت خوبصورت شیئرنگ۔۔۔ زبردست
آفکورس ہوں گےاور ہاں میں نے پوچھنا تھا کہ کہیں ان تصاویر کے جملہ حقوق تو محفوظ نہیں۔
تو پھر آپ نے یہ تصاویر شامل محفل کرکے محفل کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔آفکورس ہوں گے
تو پھر آپ نے یہ تصاویر شامل محفل کرکے محفل کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی ہے۔۔۔۔۔
اجازت نامہ دکھایئے۔۔۔۔لیکن میں نے پورے ریفرنس کے ساتھ کی نا، اور سب تو نہیں کیں چند ایک کیں، وہ بھی گوگل سے
مجھے بہت کام پڑے ہیں ابھی۔۔۔۔ جس کو شک ہے وہ خود دیکھ لےاجازت نامہ دکھایئے۔۔۔۔
ارے کون سے کام بھئی۔ سحری تو ہوگئی اب افطاری تک فری ہی ہیں نا۔۔۔۔مجھے بہت کام پڑے ہیں ابھی۔۔۔۔ جس کو شک ہے وہ خود دیکھ لے
زبردست۔۔۔
وہ بس شاید بتانا بھول گئی تھیں کہ اجازت نامہ آپ کے پاس ہے۔مجھے بہت کام پڑے ہیں ابھی۔۔۔۔ جس کو شک ہے وہ خود دیکھ لے
اچھا تو یہ لیجیئے لفافہزبردست۔۔۔
اور اس میں اجازت لینے کی کیا بات ہے۔ اجازت تو انہوں نے خود ہی دے دی ہے۔۔
یہ دیکھیے۔
وہ بس شاید بتانا بھول گئی تھیں کہ اجازت نامہ آپ کے پاس ہے۔
اب تو بے شک لفافہ کھول کر اجازت نامہ ہی دے دیجئے۔