"دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

ماہی احمد

لائبریرین
سمجھ کہاں سے آئے گی۔ اب بازار میں تو ملتی نہیں کہ 50 روپے کی خرید کر ڈال دوں۔

سب کی سب لگا دو۔
سب کی سب۔۔۔
اتنی زیادہ ہیں شمشاد بهائی :unsure:
اور سمجھ کی بھی خوب کہی آپ نے، جب اللہ پاک نے بانٹی تب ساری تو آپ لے اڑے، ہم بیچاروں اب ماتھے پر ہاتھ رکھ کر رونا ہی ہے اور کیا کریں۔۔۔:cautious:۔۔۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی زیادہ ہیں تو کیا ہوا؟ محفل کے صفحات ختم نہیں ہو جائیں گے۔
جب عقل بٹ رہی تھی تو میں بھی غیر حاضر ہی تھا تمہاری طرح۔
 

رانا

محفلین
لاجواب۔ باپ اور بیٹی کی محبت تو ویسے بھی ضرب المثل ہے۔ انگلی کٹنے والی تصویر دیکھ کر تو میں سچ مچ ڈسٹرب ہوگیا۔ پھر بعد والی تصاویر میں یہی چیک کرتا ہے رہا کہ انگلی اصل میں تو سلامت ہے نا۔:)
 
آخری تدوین:

شزہ مغل

محفلین
مزہ آیا
ابا جی کا کمال نہیں بیٹی کا کمال ہے۔ ابا جی خود یا تو اخبار پڑھتے رہتے ہیں یا اپنے کپ میں پتا نہیں کیا ڈھونڈتے رہتے ہیں اور بیٹی بیچاری سارے کام کرتی رہتی ہے۔
جب ابا جی بیٹی کو تیار کر رہے ہیں تو ان کی مت وجی ہوئی ہے۔:sick4::sick4::sick4:
 

ماہی احمد

لائبریرین
لاجواب۔ باپ اور بیٹی کی محبت تو ویسے بھی ضرب المثل ہے۔ انگلی کٹنے والی تصویر دیکھ کر تو میں سچ مچ ڈسٹرب ہوگیا۔ پھر بعد والی تصاویر میں یہی چیک کرتا ہے رہا کہ انگلی اصل میں تو سلامت ہے نا۔:)
ارے بهئی ایک فوٹوگرافر کیا اتنا بهی نهیں کر سکتا؟ کل میں نے ایک اور پراجکٹ کی تصاویر دیکهیں۔ اب حضرت نے اپنی تین بیٹیوں کے ساتھ وہ پراجکٹ کیا۔ اور باقاعدہ طور پر اصل تصویر اور ایڈیٹ کردہ تصاویر شامل کی ہوئی تهیں۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
Top