شمشاد بھائی اور بھی بہت ہیں۔ میں تو ڈرتی نہیں کر رہی تھی کہ لوگ کہیں گے کہ اچھا طریقہ پکڑ لیا ماہی نے خیر اب آپ نے کہا ہے تو میں کرتی ہوں۔ماہی بہت اچھا تصاویر شریک محفل کی ہیں۔
اگر مزید ملیں تو وہ بھی کرو۔
چند ایک تو فیس بک پر بھی دیکھی تھیں۔
کس سے ڈر رہی ہو؟شمشاد بھائی اور بھی بہت ہیں۔ میں تو ڈرتی نہیں کر رہی تھی کہ لوگ کہیں گے کہ اچھا طریقہ پکڑ لیا ماہی نے خیر اب آپ نے کہا ہے تو میں کرتی ہوں۔
کس سے ڈر رہی ہو؟
امم ٹھیک ہے، کل تک لگاتی ہوں۔چلو منہ سے ٹیپ اتارو اور ڈرنا ورنا چھوڑو اور باقی کی تصاویر لگاؤ۔
مزیدبہت خوبصورت تصاویر ہیں ماہی۔
شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
اگر مزید ملیں تو وہ بھی لگانا۔
کیوں، ختم ہو گئیں کیا؟مزید
اففف۔۔۔
اتنی زیادہ ہیں!!!کیوں، ختم ہو گئیں کیا؟