دنیا کے ممالک اور محفلین

منقب سید

محفلین
نیوزی لینڈ سے کون ہے؟
میں ہر گز نہیں ہوں :)
خیر میں نسلی طور پر عرب ہوں۔ پیدائش پاکستان کی ہے۔ اس وقت پاکستان کے صوبے پنجاب کے ایک شہر میں بر لب سڑک واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے یہ پوسٹ کر رہا ہوں اور میں اردو انگلش پنجابی ہندکو اور سرائیکی بول پڑھ اور سمجھ سکتا ہوں
 
عزیزامین

عرب ہونے کی تفصیل بتایں شکریہ
 
arifkarim

معطل
جتنے فیصد دیگر سادات ہیں
زیک دراصل برصغیری ڈی این اے کے ریسرچر ہیں۔ جس دن یہ معلوم کر لیں گے کہ اس خطے کے لوگوں میں کرپشن، ملاوٹ اور دھاندلی کے جرثومے کہاں سے آئے، اسی دن انہیں نوبیل انعام کیلئے نامزد کر لیا جائے گا :)

خیر میں نسلی طور پر عرب ہوں۔
اور میں نسلی طور پر ہندو آریا :)
 
عزیزامین

محفلین
میں ہر گز نہیں ہوں :)
خیر میں نسلی طور پر عرب ہوں۔ پیدائش پاکستان کی ہے۔ اس وقت پاکستان کے صوبے پنجاب کے ایک شہر میں بر لب سڑک واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے یہ پوسٹ کر رہا ہوں اور میں اردو انگلش پنجابی ہندکو اور سرائیکی بول پڑھ اور سمجھ سکتا ہوں
کوی مہمان ہیں؟
 
عزیزامین

محفلین
زیک دراصل برصغیری ڈی این اے کے ریسرچر ہیں۔ جس دن یہ معلوم کر لیں گے کہ اس خطے کے لوگوں میں کرپشن، ملاوٹ اور دھاندلی کے جرثومے کہاں سے آئے، اسی دن انہیں نوبیل انعام کیلئے نامزد کر لیا جائے گا :)

اور میں نسلی طور پر ہندو آریا :)
ہندو آریا مطلب؟
 
جب عمران خان میں ہو سکتے ہیں تو ہم کیا چیز ہیں :)
اچھا ۔۔۔۔یعنی جناب عمران خان صاحب میں کرپشن، ملاوٹ اور دھاندلی کے جرثومے ہیں ۔۔(y)
چلیں کرپشن میں تو ان کے ابا جان 303 بڑی معروف ہستیوں میں تھے وہاں سے آ گئے ہونے ہیں۔ لیکن ملاوٹ اور دھاندلی کے۔۔۔ :thinking:
اب اتنا کہاں سے سوچوں میں۔۔ کچھ راہنمائی کیجیے
 
arifkarim

معطل
اچھا ۔۔۔۔یعنی جناب عمران خان صاحب میں کرپشن، ملاوٹ اور دھاندلی کے جرثومے ہیں ۔۔(y)
بنی گالہ والا گھر جمائمہ خان یعنی بے نامی پر لیا گیا۔ اس گھر کی زمین آجکل کے جانی دشمن محترم نواز شریف عرف گو نواز گو نے الاٹ کی تھی۔ گو کہ یہ گھر خریدنے کیلئے سرمایہ عمران کا ذاتی تھا جو اسنے لندن والا فلیٹ بیچ کر حاصل کیا۔ کسی کمیشن یا کک بیک سے نہیں بنایا۔
اسی طرح پارٹی کے فنڈز کا کھلا احتساب نہ دینے اور شوکت خانم کے ڈونیشنز امارات میں سرمایہ کاری کر کے ڈبو دینے کا الزام بھی عمران پر لگ چکا ہے:
 
یہ تو کرپشن کے جرثومے کا کمال ہوا نا۔۔۔ باقی دو کے بارے میں کیا کہتے ہیں آپ ؟
 
Top