دنیا کے ممالک اور محفلین

arifkarim

معطل
جمائما خان ۔۔ملاوٹ کیسے ہو گئی، پراپر شادی ہوئی اس سے ۔۔۔ یا آپ نسل میں ملاوٹ کا کہہ رہے ہیں ؟
عمران کی ماں نے خاص تاکید کی تھی کہ شادی ایک پاکستانی سے کرنا۔ اس نے گوری سے کر لی۔ ہو گئی نہ قبائلی خون میں ملاوٹ :)
اور سیتا وائیٹ بھی باہمی رضامندی سے ہی آئی تھی۔۔وہ تو دھاندلی نہیں کہلائی جا سکتی
شادی سے باہر جو کچھ بھی ہوتا ہے، غیر قانونی یا دھاندلی ہی کے زمرہ میں آتا ہے :)
 
جاسمن

لائبریرین
ماشااللہ کیا زبردست اور مثالی تعارف دیا ہے شکریہ
آباء هندستانی اور میں خالص پاکستانی. پنجابی،اردو اور انگریزی بولنا، پڑهنا ، سمجهنا اور لکھنا. سرائیکی صرف پڑھ اور سمجھ سکتی هوں. کسی حد تک سندهی پڑھنا اور سمجھنا
 
آخری تدوین:

منقب سید

محفلین
برصغیر کے سادات صفر فیصد سے لے کر معمولی حد تک عرب ہیں (ڈی این اے کے حساب سے)
زکریا بھائی میری ناقص معلومات کے مطابق تو سید نسلی طور پر عرب ہیں اور شجرہ کے مطابق میرا تعلق علی الہادی النقوی سے ملتا ہے۔ جہاں تک ڈی این اے کی بات ہے تو اس معاملے میں معلومات میرے علم میں نہیں ہیں اگر اس سلسلے میں واقعی آپ کو معلومات ہیں تو گذارش ہے ک اس پر کوئی باقاعدہ دھاگہ کھول کر ایک تو محفلین کو ڈی این اے کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کریں دوسرا دنیا کی مختلف انواع و قبائیل کے لوگوں کے بنیادی ڈی این اے کے فرق کے بارے میں بھی وضاحت کر دیں اس طرح ہم سب پر معلومات کا اچھا خزانہ کھل جائے گااور مجھ سمیت بہت سے محفلین کی راہنمائی بھی ہو جائے گی۔
 
عزیزامین

متفق
 
زیک

مسافر

www.urduweb.org/mehfil/threads/ہڑپہ-آبائی-پراجیکٹ.34330/
 
عزیزامین

محفلین
میں تو100 فیصد پاکستانی ہوں اس لیے مزہ نہیں آے گا؟ ویسے زیک اس طرح کا دھاگہ کھول لیں تاکہ میرا دھاگہ بھی بچ جائے اور کھل کر بات بھی ہو جاے؟
 
نسلاً ہندوستانی ہوں۔ پیدائش پاکستان کی ہے۔ قومیت نارویجن ہے اور مستقل رہائش بھی یہیں ناروے میں ہے۔ زبانیں: اردو، پنجابی،انگریزی،نارویجن۔ تھوڑی بہت فرانسیسی ، عربی و فارسی بھی جانتا ہوں۔
ماشاءاللہ ہفت زبان ہیں :)
 
Top