دورہء پاک ٹی ہاؤس

نیرنگ خیال

لائبریرین
دلکش اندازِ بیاں اور خوبصورت اور نایاب تصاویر
بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی ۔۔۔ ۔۔ باقی یہ جو آپ نے ہمیں بزرگ لکھ دیا ہے اس پر ہمیں تحفظات ہیں :LOL:
محمدعمرفاروق برادر انشااللہ جلد ہی ادھر ہی محفلین کی گیٹ ٹو گیدر ہو گی
نیرنگ خیال برادر جب جی چاہے آئیں ۔۔آپ کا پچھلا قرض بھی چکانا ہے
قرض تو اب نہیں چکے گا سرکار۔۔ اب تو جرمانہ لگے گا۔۔۔ سیدھی اور صاف بات ہے۔۔ :p
 

لالہ رخ

محفلین
واہ بھئی خوب !! میں بھی ہفتے کو لگاتی ہوں چکر یہاں کا۔ بہت خوب میرا تو ابھی جانے کو دل کر رہا ہے :rolleyes:
شکریہ عاطف بٹ اچھی جگہ یاد دلا دی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب عاطف بھائی
بہت اچھی سیر کروائی ہے آپ نے
اور یہ کہ نرخ تو حیران کُن طور پر کم ہیں۔
 
نجیب بھائی جیسے مفکرین کے لئے ٹی ہاؤس ایک اچھا ٹھکانہ ہے​
pak-tea-house-0001+%2816%29.jpg
اور ہم جیسے ویہلوں کے لئے بھی​
pak-tea-house-0001+%2813%29.jpg
ماشااللہ ماشااللہ دونوں کے رُخ روشن کے درشن بھی ہو گئے آخر
کبھی یہاں ملاقات کا پروگرام نہ بنایا جائے
نجیب بھائی اپنے اوتار کے مقابلے میں کافی سنجیدہ لگ رئے ہیں
پتہ نہیں پوز ہے یا حقیقت ہے
کواکب ہیں کچھ نظر آتے ہوں کچھ :)
 
دلکش اندازِ بیاں اور خوبصورت اور نایاب تصاویر
بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی ۔۔۔ ۔۔ باقی یہ جو آپ نے ہمیں بزرگ لکھ دیا ہے اس پر ہمیں تحفظات ہیں :LOL:
محمدعمرفاروق برادر انشااللہ جلد ہی ادھر ہی محفلین کی گیٹ ٹو گیدر ہو گی
نیرنگ خیال برادر جب جی چاہے آئیں ۔۔آپ کا پچھلا قرض بھی چکانا ہے
اور ہمیں بھی شدید اعتراض ہے کڑیل جوانی کی عمر ہے :)
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت خوب، کیوںنہ اردو ویب محفلیں کا "گیٹ ٹوگیدر" مختلف شہروں میں۔۔۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد وغیرہ ۔۔۔ میں منعقد کیا جائےاور پھر اسکی کوریج اردو ویب پر کی جائے۔
عمر بھائی، لاہور اور کراچی میں اس طرح کی کئی ملاقاتیں پہلے بھی ہوچکی ہیں جن کی تصاویر آپ محفل میں دیکھ سکتے ہیں۔ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت خوب بٹ صاحب۔ پاک ٹی ہاؤس واقعی مل بیٹھنے کیلئے شاندار جگہ ہے۔ اب کی بار لاہور آیا تو ضرور دیکھوں گا:):)
جی بالکل بہت ہی عمدہ جگہ ہے۔
آپ لاہور آئیے تو ہمیں میزبانی کا شرف بخشئے گا کیونکہ محفل سے جڑا ہوا کوئی بھی شخص لاہور آئے اور میرا مہمان نہ بنے تو مجھے اچھا نہیں لگتا! :) :)
 

عاطف بٹ

محفلین
دلکش اندازِ بیاں اور خوبصورت اور نایاب تصاویر
بہت شکریہ عاطف بٹ بھائی ۔۔۔ ۔۔ باقی یہ جو آپ نے ہمیں بزرگ لکھ دیا ہے اس پر ہمیں تحفظات ہیں :LOL:
محمدعمرفاروق برادر انشااللہ جلد ہی ادھر ہی محفلین کی گیٹ ٹو گیدر ہو گی
نیرنگ خیال برادر جب جی چاہے آئیں ۔۔آپ کا پچھلا قرض بھی چکانا ہے
بہت شکریہ نجیب بھائی، آپ کے تعاون کے بغیر یہ سب ناممکن تھا! :)
جی بالکل انشاءاللہ۔ میرا تو ارادہ ہے کہ آئندہ اتوار کو لاہور میں موجود تمام اراکینِ محفل کو پاک ٹی ہاؤس میں ظہرانے پر دعوت دی جائے۔ آپ کی کیا رائے ہے نجیب بھائی؟
ساجد بھائی، باباجی ، حسیب نذیر ، کھوکھر ، عبدالرزاق قادری ، آپ سب لوگ بھی بتائیے کہ آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
 
Top