وہ اب بھی غائب ہی ہیں۔ پتہ نہیں کس تہہ خانے میں جا کر چھپ جاتے ہیں کہ نظر ہی نہیں آتے۔ساجد بھائی تو غائب تھے نا
وہ اب بھی غائب ہی ہیں۔ پتہ نہیں کس تہہ خانے میں جا کر چھپ جاتے ہیں کہ نظر ہی نہیں آتے۔
واہ کیا زبردست آئیڈیا ہے۔ آئندہ یہی کروں گا!اس بار ان کے گھر چلے جائیں ساتھ میں واپسی پر چھوڑنے کے بہانے تا کہ اگر اگلی بار نا ملیں تو سیدھا دروازے پر دستک جا دیں
بہت شکریہ عاطف بھائی۔میں اس وقت جدہ(سعودی عرب) میں مقیم ہوں۔کاش میں آپکی دعوت پر حاضر ہو سکتا۔بہر حال آپکی دعوت اور خوشدلی کا مشکور ہوں۔بہت شکریہ جناب۔ کل دعوت ہے، ممکن ہو تو آپ بھی آجائیے۔
بہت شکریہ۔ آپ جب بھی پاکستان آئیں گے آپ کے اعزاز میں پاک ٹی ہاؤس میں دعوت کا اہتمام کیا جائے گا انشاءاللہ۔بہت شکریہ عاطف بھائی۔میں اس وقت جدہ(سعودی عرب) میں مقیم ہوں۔کاش میں آپکی دعوت پر حاضر ہو سکتا۔بہر حال آپکی دعوت اور خوشدلی کا مشکور ہوں۔
اب تو آئیں گے جب خدا لایاحضرتِ شاکر گر آئیں دیدہ و دل فرشِ راہ
خوش آمدید سر۔ لیکچر تو ہم نے آپ سے سننا ہے۔ آپ بتائیے کب آنے کا ارادہ ہے؟
بہت شکریہ نظامی بھائیبہت خوب!
محمود بھائی، آپ بس پروگرام بنائیں اور آجائیں۔ اگلی مجلس آپ کے اعزاز میں ہوگی!کیا بات ہے عاطف بھائی مزا آگیا میں نے سوچا تھا کہ چپکےسے لاہور آؤں گا اور پاک ٹی ہاؤس کی زیارت کرتے ہوئے 2 چار تصویراں بنوا کے محفل میں شامل کروں گا۔۔اور نیچے مصرع لکھوں گا کہ ’’ اب ہمیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر ‘‘ مگر پھر خیال آیا کہ آپ سب سے ملاقات کیسے ہوگی ؟؟؟
اب کیا کروں ؟؟ کوئی مینوں دسّو وی ؟؟
جی عاطف بھائی انشا اللہ پورا ارادہ ہے کہ بورے والا، میاں چنوں ، فیصل آباد، رحیم یار خان ، لاہور ، پنڈی ، اسلام آباد ، حسن ابدال سے ہوتا ہوامحمود بھائی، آپ بس پروگرام بنائیں اور آجائیں۔ اگلی مجلس آپ کے اعزاز میں ہوگی!
اللہ خیر کرے۔ بس اب ہم آپ کے منتظر ہیں!جی عاطف بھائی انشا اللہ پورا ارادہ ہے کہ بورے والا، میاں چنوں ، فیصل آباد، رحیم یار خان ، لاہور ، پنڈی ، اسلام آباد ، حسن ابدال سے ہوتا ہوا
پشاور شریف کی یاترا کروں گا، اصل میں تو پشاور (کے پی کے) یاترا ہی ہے مگر راستے میں شہروں میں دوست احباب نے ہمارے سفر کو ادبی ’دورہ‘ (ہاہہاہا)
بنا دیا ہے۔ انشا اللہ ملاقاتی حاضر ہوگا ۔۔ بس دعائیں کیجے کہ خیر و عافیت سے دورہ (پاگل پن والا نہیں ہاہہاہا) مکمل ہوجائے ۔
آمین ، آپ کے اس بازو کشاد شتونگڑے پر اپنا شعر یاد آگیا۔۔اللہ خیر کرے۔ بس اب ہم آپ کے منتظر ہیں!
بہت خوب!آمین ، آپ کے اس بازو کشاد شتونگڑے پر اپنا شعر یاد آگیا۔۔
سینہ خرام ہونے لگا لمسِ بے قرار
بازو کشاد کیجے رستہ بنائیے !!!!!!!!!!
م۔م۔مغل