دورہء پاک ٹی ہاؤس

شمشاد

لائبریرین
0033-1.gif
0037.gif
 
پاک ٹی ہاؤس کے بارے میں آپ لوگوں نے جو لکھا کہ اسکی وجہ شہرت چائے نہیں بلکہ ادیبوں اور شعراء حضرات کا پڑاؤ تھا ۔
تو اسکے دوبارہ کھلنے کے بعد کوئی شاعر و ادیب وہاں نظر آیا ۔
اگر نہیں تو میرے خیال میں تو پھر یہ کسی عام چائے خانے کی طرح ہوا بہت معذرت کے ساتھ ۔
آپ نے معذرت ہی بہت کردی
 
شاعر و ادیب اب بھی وہاں آرہے ہیں مگر شام کے وقت ۔ان میں سے نامور شعرا ء و ادیب اکا دکا ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ مگر ہوتے ضرور ہیں
ادب کی محفلیں وہاں شروع ہو چکیں ہیں۔
عشق اور محبت کے لئے پاک ٹی ہاؤس ایک بہترین جگہ ہے مگرسادہ ڈیٹ مارنے والے حضرات بھی وہاں دیکھے گئے ہیں
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج اور پنجاب یونیورسٹی کی نزدیکی کی وجہ سے صبح اور خاص کر دوپہر کے وقت وہاں جدید اور خوبصورت شعراء جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں، نظر آتے ہیں جن کو دیکھنے کے لئے نوجوانوں میں بھونڈ اور بابوں میں ٹھرکی بھی آپ کو وہاں خاصی تعداد میں نظر آئیں گے۔
اب بتائیں کہ کیا یہ عام چائے خانہ ہے ؟:twisted:
بہت خاص ہے
 

پردیسی

محفلین
کیوں ۔۔۔ ؟:surprised: کیا آپ صرف میلز کو دعوت دیتے ہیں؟ :confused3:
محترم ایک تو دعوت دینے کا ڈیپارٹمنٹ اپنے عاطف بٹ صاحب کا ہے ۔۔ ہمارا صرف دعوت اُڑانے کا ہے ۔۔
ویسے بھی جھوٹ پوچھیں تو میں پہلے ہی ایک فی میل اور ایک خوجہ سرا کو دعوت دے چکا ہوں ۔:p اس لئے اپنا کوٹہ پورا ہو چکا۔
 

متلاشی

محفلین
محترم ایک تو دعوت دینے کا ڈیپارٹمنٹ اپنے عاطف بٹ صاحب کا ہے ۔۔ ہمارا صرف دعوت اُڑانے کا ہے ۔۔
ویسے بھی جھوٹ پوچھیں تو میں پہلے ہی ایک فی میل اور ایک خوجہ سرا کو دعوت دے چکا ہوں ۔:p اس لئے اپنا کوٹہ پورا ہو چکا۔
واہ جی واہ یہ خواجہ سرا کون ہیں ؟ جنہیں آپ کی طرف شرفِ دعوت ملا ہے ۔۔۔؟ ;)
 
Top