ایسے معاملوں میں تکلف نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی دعوت نامہ ملے گا پھر ہی جائیں گے۔ تکلف میں ہے تکلیف سراسر
میں نے اس حوالے سے بات کی تھی کہ عام طور پر جب آپ غیرحاضری کے بعد واپس آ تے ہیں تو کچھ نہ کچھ خاصے کا ہمراہ ہوتا ہے۔ اس لئے اگلی باری کا سوچ رہا تھا کہ کیا آئے گابہت شکریہ قیصرانی بھائی
میں تو اب غیرحاضر نہیں ہوں گا۔ آپ بتائیے کہ کب حاضر ہورہے ہیں؟
اتوار کو پاک ٹی ہاؤس میں دعوت ہے اور اس میں لاہور میں موجود تقریبآ تمام اراکینِ محفل آرہے ہیں، سو اگر ممکن ہو تو آپ بھی آجائیے۔اتوار کو کیا ہے؟
ایک اتوارتو کل ہے؟اتوار کو پاک ٹی ہاؤس میں دعوت ہے اور اس میں لاہور میں موجود تقریبآ تمام اراکینِ محفل آرہے ہیں، سو اگر ممکن ہو تو آپ بھی آجائیے۔
جی بالکل اور دعوت کل ہی ہے۔ایک اتوارتو کل ہے؟
ہممم چلیں دیکھتے ہیں کل کا کچھ وقت کیا ہے آنے کا۔جی بالکل اور دعوت کل ہی ہے۔
دو بجے کا وقت ہے اور امید کرتے ہیں کہ سب وقت پر پہنچ جائیں گے۔ہممم چلیں دیکھتے ہیں کل کا کچھ وقت کیا ہے آنے کا۔
چلیں !! دیکھتے ہیں۔ ویسے دعوت ہے کس خوشی میں؟دو بجے کا وقت ہے اور امید کرتے ہیں کہ سب وقت پر پہنچ جائیں گے۔
پاک ٹی ہاؤس کی بحالی کی خوشی میں۔چلیں !! دیکھتے ہیں۔ ویسے دعوت ہے کس خوشی میں؟
اچھا!! کوئی اور خواتین بھی ہوں گی؟پاک ٹی ہاؤس کی بحالی کی خوشی میں۔
اس طرح کی دعوتوں کے لئے کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی، ہم رکھتے رہتے ہیں ایسی دعوتیں تاکہ میل ملاقات کا سلسلہ چلتا رہے۔
نہیں۔ لاہور سے تو شاید محفل کی اراکین ہی ایک دو خواتین ہیں اور وہ محفل میں ہی نہیں آتیں تو کسی مجلس میں کیا آئیں گی۔اچھا!! کوئی اور خواتین بھی ہوں گی؟
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ٹھیک!! چلیں کل آؤں گی تو لازمی میں اب وقت پتا نہیں کیا ہوتا ہے طے میرا۔ بہرحال میرے کہنے پہ مدعو کرنے کا شکریہنہیں۔ لاہور سے تو شاید محفل کی اراکین ہی ایک دو خواتین ہیں اور وہ محفل میں ہی نہیں آتیں تو کسی مجلس میں کیا آئیں گی۔
جی عاطف بھائی ۔۔۔! کل 2 بجے پروگرام فائنل ہے پھر۔۔۔!اتوار کو پاک ٹی ہاؤس میں دعوت ہے اور اس میں لاہور میں موجود تقریبآ تمام اراکینِ محفل آرہے ہیں، سو اگر ممکن ہو تو آپ بھی آجائیے۔
بہت خوب!ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ٹھیک!! چلیں کل آؤں گی تو لازمی میں اب وقت پتا نہیں کیا ہوتا ہے طے میرا۔ بہرحال میرے کہنے پہ مدعو کرنے کا شکریہ
جی بالکل پروگرام کل دو بجے کا ہے انشاءاللہ۔جی عاطف بھائی ۔۔۔ ! کل 2 بجے پروگرام فائنل ہے پھر۔۔۔ !
کل پاک ٹی ہاؤس میں ہونے والی دعوت میں شمولیت کے خواہش مند خواتین و حضرات یہاں آ کر اپنی آمد کنفرم کریں۔۔۔ !
سب کو ٹیگ کر دیں عاطف بٹ بھائی۔۔۔ !
بہت شکریہ زینزبردست عاطف بھائی۔