نیرنگ خیال
لائبریرین
بہت عمدہ روداد اور تصاویر۔۔۔۔ زبردست تابش بھائی۔۔۔ چھا گئے ہیں۔۔۔۔ ہمارے نکلتے ہی آپ نے گھومنا پھرنا شروع کر دیا۔
بہت شکریہ چوہدری صاحب.بہت خوب جی۔ زبردست سیر کروائی ہے۔
میں نے تو اولین کو فوقیت دیتے ہوئے تنازا بند تسلیم کر لیا ہے.کافی نزدیک ہونے کے باوجود ابھی تک ہم اس تنازے کا تنازعہ حل نہیں کر پائے۔ خیر اس کے بارے میں کچھ سوچتے ہیں۔
ہاہا. یہ معلوماتی ہے مجھ جیسے شہری بابو کے لیے.کبڈی کبڈی کبڈی۔۔۔ہتھ تے فیر اینج ای لگدا اے
اے اوتھوں کسی دا کھول آندا جے۔۔۔۔
بہت شکریہ جناب. بس آپ لوگوں سے ملنے والی موٹیویشن اور دوستوں کا اصرار گھومنے پھرنے پر مجبور کر دیتا ہے.بہت عمدہ روداد اور تصاویر۔۔۔۔ زبردست تابش بھائی۔۔۔ چھا گئے ہیں۔۔۔۔ ہمارے نکلتے ہی آپ نے گھومنا پھرنا شروع کر دیا۔
شکریہ خرم بھائیواہ ۔زبردست۔۔
اس مہینے کی سترہ تاریخ تک شاید اسلام آباد کا چکر لگے۔ ارادہ ہے کہ آگے نتھیا گلی سے ایبٹ آباد کا براستہ ڈگری بنگلہ کیمپنگ کی جائے۔ آپ کا کوئی موڈ ہو تو بتائیے گا۔ ویسے موڈ نہ بھی ہو تو ملنے کے لیے وقت رکھیے گا۔ شاید بہت کم دیر قیام ہو۔ تاہم ملاقات کی سبیل بنائی جا سکتی ہے۔بہت شکریہ جناب. بس آپ لوگوں سے ملنے والی موٹیویشن اور دوستوں کا اصرار گھومنے پھرنے پر مجبور کر دیتا ہے.
تاہم ملاقات کی سبیل بنائی جا سکتی ہے۔
ضرور جناااب۔۔۔۔ کیوں نہیں۔ایسی ہی کسی سبیل سے سانوں وی مستفید کیتا جاوے۔۔
رابطہ میں رہیے گا. اتنے سفر کے لیے وقت نکالنا تو مشکل ہو. لیکن ملاقات ضرور کی جا سکتی ہے. بتائیے گا.اس مہینے کی سترہ تاریخ تک شاید اسلام آباد کا چکر لگے۔ ارادہ ہے کہ آگے نتھیا گلی سے ایبٹ آباد کا براستہ ڈگری بنگلہ کیمپنگ کی جائے۔ آپ کا کوئی موڈ ہو تو بتائیے گا۔ ویسے موڈ نہ بھی ہو تو ملنے کے لیے وقت رکھیے گا۔ شاید بہت کم دیر قیام ہو۔ تاہم ملاقات کی سبیل بنائی جا سکتی ہے۔
بہت شکریہ جناب.اور تابش بھائی خوب است وغیرہ جی!!
اگر آپ کاہلی ختم کریں تو میں بھی اپنی کل کی ہائکنگ کی داستان اور تصاویر کیفیت نامے سے آگے بڑھانے کی کوشش کرتا ہوںعمدہ روداد!
اس اتوار کو ہم نے بھی دریائے راوی پر آوارہ گردی کی، کچھ تصاویر کم بنائیں اور کچھ کاہلی آڑے آ رہی ہے روداد لکھنے میں۔
کوشش کرتا ہوں لڑی کھولنے کی!اگر آپ کاہلی ختم کریں تو میں بھی اپنی کل کی ہائکنگ کی داستان اور تصاویر کیفیت نامے سے آگے بڑھانے کی کوشش کرتا ہوں
شکریہ جناب. لوکیشن واقعی بہترین ہے.بہت زبردست جناب۔ شاندار ٹرپ کی عمدہ تصویری کوریج شامل کی۔
خصوصاً ریسٹ ہاؤس کی لوکیشن کافی عمدہ لگ رہی ہے۔
تھوڑی دیر کے لیے کاہلی معطل کر دیں اور بنا ہی ڈالیں لڑی. تصاویر جتنی بھی ہوں.عمدہ روداد!
اس اتوار کو ہم نے بھی دریائے راوی پر آوارہ گردی کی، کچھ تصاویر کم بنائیں اور کچھ کاہلی آڑے آ رہی ہے روداد لکھنے میں۔
یہاں آپ کے اس عزم اور حوصلہ کی داد دینا ضروری ہے. ورنہ آج کے دور میں کون کوشش کرتا ہے.کوشش کرتا ہوں لڑی کھولنے کی!
No, try not. Do or do not. There is no try.کوشش کرتا ہوں لڑی کھولنے کی!
آپ لوگوں کو کوئی کام دھندا۔۔۔اس مہینے کی سترہ تاریخ تک شاید اسلام آباد کا چکر لگے۔ ارادہ ہے کہ آگے نتھیا گلی سے ایبٹ آباد کا براستہ ڈگری بنگلہ کیمپنگ کی جائے۔ آپ کا کوئی موڈ ہو تو بتائیے گا۔ ویسے موڈ نہ بھی ہو تو ملنے کے لیے وقت رکھیے گا۔ شاید بہت کم دیر قیام ہو۔ تاہم ملاقات کی سبیل بنائی جا سکتی ہے۔
جناب جھمیلوں میں سے وقت نکالنا پڑتا ہے.آپ لوگوں کو کوئی کام دھندا۔۔۔
نوکری چھوکری ۔۔۔
بیوی بچوں کا جھمیلا نہیں؟؟؟
ہر وقت سیر سپاٹوں کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔
ہم جیسوں کا دل جلاتے ہیں۔۔۔