محمد تابش صدیقی
منتظم
اس تختی سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جاہل بندہ ڈاکٹر بھی بن جائے تو جاہل ہی رہتا ہے.
اس تختی سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جاہل بندہ ڈاکٹر بھی بن جائے تو جاہل ہی رہتا ہے.
بیوی بچوں کے ساتھ سیر سپاٹے کا اپنا ہی مزا ہےآپ لوگوں کو کوئی کام دھندا۔۔۔
نوکری چھوکری ۔۔۔
بیوی بچوں کا جھمیلا نہیں؟؟؟
ہر وقت سیر سپاٹوں کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔
ہم جیسوں کا دل جلاتے ہیں۔۔۔
کام دھندا بھی ہے۔۔۔آپ لوگوں کو کوئی کام دھندا۔۔۔
نوکری چھوکری ۔۔۔
بیوی بچوں کا جھمیلا نہیں؟؟؟
ہر وقت سیر سپاٹوں کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔
ہم جیسوں کا دل جلاتے ہیں۔۔۔
افسوس کہ ایس ڈی کارڈ کے مسئلے کی وجہ سے تصاویر ضائع ہو گئیںاگر آپ کاہلی ختم کریں تو میں بھی اپنی کل کی ہائکنگ کی داستان اور تصاویر کیفیت نامے سے آگے بڑھانے کی کوشش کرتا ہوں
بیک اپ!افسوس کہ ایس ڈی کارڈ کے مسئلے کی وجہ سے تصاویر ضائع ہو گئیں
ویسے تو اِن کیمرہ بیک اپ ممکن ہے کہ کیمرے میں دو ایس ڈی کارڈ ڈلتے ہیں لیکن میں استعمال نہیں کرتابیک اپ!