اس قسم کے فلسفی کیسے پیدا ہوں گے جب تک آزاد خیال کی نگرانی کرنے والے مولوی ہماری ہر گلی میں موجود ہیں؟اگر والٹئیر، مونٹیسکیو، اور والٹیئر جیسے فلسفی پیدا ہوجائے تو ممکن بھی ہے
اسی خونی انقلاب نے جدید مغربی جمہوری دنیا کی بنیاد رکھی۔ جسکی ناکام کاپی کرتے کرتے آجکل کے ناکام ممالک جیسے بھارت اور پاکستان تھک چکے ہیں۔اچھا مضمون ہے۔
لیکن فرانس کا انقلاب تھا بڑا خونی انقلاب۔
لیکن خونی جنون رکا نہیں۔اسی خونی انقلاب نے جدید مغربی جمہوری دنیا کی بنیاد رکھی۔ جسکی ناکام کاپی کرتے کرتے آجکل کے ناکام ممالک جیسے بھارت اور پاکستان تھک چکے ہیں۔
اور پھر بعد میں یہیں پر یورپی یونین اور نیٹو کے ذریعے ابتک امن قائم ہے۔ جبکہ باقی دنیا جنگ کی لپیٹ میں ہے۔لیکن خونی جنون رکا نہیں۔
اس کے بعد مغرب نے ہی دنیا کو جنگ عظیم اول اور دوم کا تحفہ بھی دیا۔
نیٹو نے امن کا بیٹرا بس چند مخصوص ممالک تک ہی اٹھا رکھا ہے۔اور پھر بعد میں یہیں پر یورپی یونین اور نیٹو کے ذریعے ابتک امن قائم ہے۔ جبکہ باقی دنیا جنگ کی لپیٹ میں ہے۔
نیٹو کا مشن مغربی دنیا کا عسکری دفاع ہے۔ جب یہ بنائی گئی تو اسوقت اسکا مقابلہ سوویت یونین کیساتھ تھا۔ سوویت یونین کے اختتام کے بعد اس اسکی ضرورت باقی نہ رہی تو اسکو مسلمان عرب ممالک پر جارحیت کے طور پر استعمال کیا جانے لگا۔ کاش کہ 57 مسلمان اکثریت ممالک بھی اسی قسم کی کوئی عسکری دفاعی ٹریٹی بنا کر نیٹو کا مقابلہ کر سکتے۔ لیکن ان میں اتنی عقل کہاں؟نیٹو نے امن کا بیٹرا بس چند مخصوص ممالک تک ہی اٹھا رکھا ہے۔
جہاں کہیں اور کچھ بات ہو نیٹو گویا گاندھی جی کا بندر بن جاتا ہے۔
جی اصل میں وہ اگلا مرحلہ تھا اس لئے اسکا کوئی ذکر نہیں اس مضمون میں۔۔۔۔اچھا مضمون ہے۔
لیکن فرانس کا انقلاب تھا بڑا خونی انقلاب۔
آپ کیا چاہو کی کہ ہمارے ملک میں بھی ایسا کوئی انقلاب آئے؟جی اصل میں وہ اگلا مرحلہ تھا اس لئے اسکا کوئی ذکر نہیں اس مضمون میں۔۔۔ ۔
بہت شکریہ اور مناسب حوالاجات دینا اس لئے ممکن ہوپاتا ہے کیونکہ میری فیلڈ ہی یہی ہے اور آپس کی بات ہے کہ یہ سارا مٹیریل تو آسائمنٹ بنانے کے لئے جمع کیا تھا۔۔ آسائمنٹ تو نا بنا یہ مضمون لکھ لیابہت ہی معلوماتی تحریر ہے قدیم دور کی باشندی۔۔۔ بہت شکریہ۔۔ اور آپ کی سب سے اچھی عادت کہ آپ کی ہر تحریر میں مناسب حوالہ جات موجود ہوتے ہیں۔ ماشاءاللہ۔۔ لطف آیا اور معلومات میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
اگر ایسا ہو بھی جائے تو لونگ رن میں فائدہ ہی ہوگا ملک میں۔۔۔۔آپ کیا چاہو کی کہ ہمارے ملک میں بھی ایسا کوئی انقلاب آئے؟
ابھی ہمیں میچیور ہونا باقی ہے۔۔۔۔اس قسم کے فلسفی کیسے پیدا ہوں گے جب تک آزاد خیال کی نگرانی کرنے والے مولوی ہماری ہر گلی میں موجود ہیں؟
جبکہ میرا خیال ہے کہ یہاں کوئی خونی انقلاب آ بھی جائے تب بھی حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔اگر ایسا ہو بھی جائے تو لونگ رن میں فائدہ ہی ہوگا ملک میں۔۔۔ ۔
متفقایسا ہی ہو گاجبکہ میرا خیال ہے کہ یہاں کوئی خونی انقلاب آ بھی جائے تب بھی حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔
اس خونی انقلاب کے بعد بھی لوگ اقتدار کے لیے لڑتے مرتے رہیں گے۔
ایک کہے گا میرا حق ہے دوسرا کہے گا میرا۔
مثال:
اگر ایسا کوئی انقلاب آیا اور اس میں سندھی، بلوچی، پٹھان، مہاجر سب نے شرکت کی۔
تو بعد میں یہ لوگ آپس میں فساد برپا کردیں گے کہ میں آگے
میں نے یہ کیا
فلاں ڈھمکاں
وغیرہ وغیرہ۔
تو اللہ محفوظ رکھے ہمیں ایسے خونی انقلابوں سے۔ آمین
بہت شکریہ۔ آپکی آخری بات بالکل صحیح ہےمعلوماتی تحریر ہے کنول
ٹیگ کے لیے شکریہ
ہرچند کہ میری خواہش ہے کہ ایسا پاکستان میں بھی ہو لیکن ایسا ہونا ناممکن ہی لگتا ہے
کیونکہ اول تو ہمارے لکھاری اور دانشور ایسا کچھ لکھیں گے نہیں اور اگر لکھ بھی لیا تو ہم کون سا اس کا اثر لینے والے ہیں
کیونکہ ہم ٹھہرے "گفتار کے غازی"
اور پھر ہماری فطرت کچھ ایسی ہے کہ ہم بری باتوں کا اثر زیادہ لیتے ہیں بہ نسبت اچھی باتوں کے(انہیں ہم ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتے ہیں)
اور پھر بات آ جاتی ہے ہماری "کم ظرفی" کی
اگر آپ دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ چاہے وہ کوئی ارب پتی انڈسٹرلئیسٹ ہو یا کوئی عام آدمی،جس جگہ انہیں "پاور" مل جائے وہاں انہوں نے اسے "ابیوز" ضرور کرنا ہے
اصل میں ایسا اس لیے ممکن ہوا کیونکہ وہ پچھلی دو صدیوں سے نشاتہ ثانیہ کے دور سے گزرے جبکہ یہاں علم کا حال برا ہے۔۔۔۔۔جبکہ میرا خیال ہے کہ یہاں کوئی خونی انقلاب آ بھی جائے تب بھی حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔
اس خونی انقلاب کے بعد بھی لوگ اقتدار کے لیے لڑتے مرتے رہیں گے۔
ایک کہے گا میرا حق ہے دوسرا کہے گا میرا۔
مثال:
اگر ایسا کوئی انقلاب آیا اور اس میں سندھی، بلوچی، پٹھان، مہاجر سب نے شرکت کی۔
تو بعد میں یہ لوگ آپس میں فساد برپا کردیں گے کہ میں آگے
میں نے یہ کیا
فلاں ڈھمکاں
وغیرہ وغیرہ۔
تو اللہ محفوظ رکھے ہمیں ایسے خونی انقلابوں سے۔ آمین
زبردست سیاسی طریقہ ہے یہ کہنے کا کہ باقی باتیں "غلط" ہیںبہت شکریہ۔ آپکی آخری بات بالکل صحیح ہے