دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

قیصرانی

لائبریرین
:great:بھتیجی۔ لگتا ہے کہ کوا آج کل چھٹیوں پر گیا ہوا ہے اور آپ کو تحقیق کا کافی وقت مل رہا ہے :)
 
طالوت

محفلین
تحقیق کی جانب توجہ ہے ، کہیں "تبدیلی" کی جانب ہوتی تو ایویں وقت ضائع ہوتا ۔ ویسے بھی یہ (تحقیق) وہ عمل ہے جو تبدیلی لاتا ہے۔:)
جی جی وہ کیک والی بات کا کوئی بہتر ثبوت نہیں ملتا مگر کچھ بعید نہیں کہ ملکہ نے ایسا کہا بھی اس زمانے میں فرانس کے نواب جنت سے کم پر راضی نہ ہوتے تھے تو ملکہ عالیہ کیا عالم ہو گا۔ خیر یہ تو بات ذرا دلچسپی کے لئے ہے ورنہ اس کو سنجیدگی سے کیا تعلق۔
 
ملائکہ

جی بالکل وقت ضائع کرنے سے بہتر انسان کوئی اچھا کام ہی کرلے۔۔۔۔
 
Athar yousaf

محفلین
مهجے اصلاح کلیسا (refermation )کے بارے میں میں کھچہ مواد چایہے ۔۔
اگر ہے تو پلیز مہجے میل کر دیں
[ای میل پتہ محذوف]
 
Top