فہیم
لائبریرین
نہیں کباڑا کرتی ہوئی ۔۔۔ ۔
چلو بھاگو اب یہاں سے ۔۔
یعنی اب تھریڈ کے اچھے بھاؤ مل سکتے ہیں
کباڑا جو ہوگیا
اور یہاں سے بھاگ کر کہاں جانا ہے۔
سندھی کی کلاسس لینے
نہیں کباڑا کرتی ہوئی ۔۔۔ ۔
چلو بھاگو اب یہاں سے ۔۔
رزلٹ تو سب اسکور کے لکھے ہوئے ہوئے ہیں سارہ ۔۔۔اسکور خود نکالنا ہے رزلٹ حجاب نے بتانا تھا ۔۔
ویسے میرے اسکور کا رزلٹ تو بتایا ہوا ہے حجاب نے پچھلے صفحات پر ۔۔ باقیوں کا نہیں پتا ۔۔
سے 39 اسکور والے ۔۔۔ ۔
آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر ہی دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔آپ کو اس لحاظ سے ایک محتاط فرد قرار دیا جاسکتا ہے ۔تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔
اچھا مجھے تو اپنے والے ہی سے مطلب ہے نا وہ ہی دیکھارزلٹ تو سب اسکور کے لکھے ہوئے ہوئے ہیں سارہ ۔۔۔
ہاں میں بہت کم ہی دوست بنا تی ہوں اور بناتی ہوں بھی تو بہت سوچ سمجھ کر ہمارے گھر کا ماحول کچھ ایسا ہے کے ہے کے ہمیہ بہت مہتات رہنا پڑ تا ہے نااسکور خود نکالنا ہے رزلٹ حجاب نے بتانا تھا ۔۔