دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

حجاب

محفلین
اسکور خود نکالنا ہے رزلٹ حجاب نے بتانا تھا ۔۔
ویسے میرے اسکور کا رزلٹ تو بتایا ہوا ہے حجاب نے پچھلے صفحات پر ۔۔ باقیوں کا نہیں پتا ۔۔ :battingeyelashes:
سے 39 اسکور والے ۔۔۔ ۔

آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر ہی دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔آپ کو اس لحاظ سے ایک محتاط فرد قرار دیا جاسکتا ہے ۔تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔
رزلٹ تو سب اسکور کے لکھے ہوئے ہوئے ہیں سارہ ۔۔۔
 
دلچسپ دھاگہ ہے، پہلے شاید نظروں سے نہیں گذرا کیوں کہ ہماری محفل آمد سے پہلے کی چیز ہے۔ :) :) :)
 

تبسم

محفلین
اسکور خود نکالنا ہے رزلٹ حجاب نے بتانا تھا ۔۔
ویسے میرے اسکور کا رزلٹ تو بتایا ہوا ہے حجاب نے پچھلے صفحات پر ۔۔ باقیوں کا نہیں پتا ۔۔ :battingeyelashes:
سے 39 اسکور والے ۔۔۔ ۔

آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں ہوتا ہے جو پہلی ملاقات میں دوست بنانے سے ہچکچاتے ہیں اور عموماً دوسروں کے بارے میں تھوڑا بہت جان کر ہی دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں ۔آپ کو اس لحاظ سے ایک محتاط فرد قرار دیا جاسکتا ہے ۔تا ہم یہ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ جو آپکا دوست بن جائے وہ عمر بھر آپکو یاد رکھے۔
ہاں میں بہت کم ہی دوست بنا تی ہوں اور بناتی ہوں بھی تو بہت سوچ سمجھ کر ہمارے گھر کا ماحول کچھ ایسا ہے کے ہے کے ہمیہ بہت مہتات رہنا پڑ تا ہے نا
 
Top