دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

کیوٹ-دوست

محفلین
میرے خیال میں دوستوں سے ناراض ہونا اچھی بات نھیں۔اور جب کوئ ایک دفعہ دوست بن جاے تو پھر اگر وہ بے وفا بھی ھو لیکن ھوتا دوست ھی ھے ۔:grin1:
 

شمشاد

لائبریرین
دوست امریکہ جیسا ہونا چاہیے جو مصیبت میں کام آئے اور عین مصیبت میں آنکھیں چرا جائے۔
 
Top