بچھی سس بھوک لگی ہے تب ہی کھا نے کی بات منہ سے نکل گی
غور سے دیکھیں مجھے تو بو چھی ہی لگتا ہے؟
آپکی مرضی جیسے دیکھیں؟
شمشاد جی آپ محفل میں کس کس کے دوست ہیں؟
پھر آپ نہ ہی دیکھو تو بہتر
ہم وفائیں کرکے رکتھے ہیں وفاؤں کی اُمید
دوستی میں اس قدر سودا گری بھی جُرم ہے
کیا کسی بے وفاکو بھی دوست کہاجا سکتا ھے ؟
دوست امریکہ جیسا ہونا چاہیے جو مصیبت میں کام آئے اور عین مصیبت میں آنکھیں چرا جائے۔
اگر کوئی دوست بنے ہی نہ تو ویسے دوستوں کی قدر کرنی چاہیےجس کا کوئی دوست نہیں یا جسے اپنے دوستوں سے پیار نہیں اس سے بچو۔
اگر آپکو ایسے دوست ملیں تو؟ اس لیے یہ خیال اچھا نہیںدوست امریکہ جیسا ہونا چاہیے جو مصیبت میں کام آئے اور عین مصیبت میں آنکھیں چرا جائے۔
تو پھر انسان اپنے آپ کو درست کرے کہ اس کے سوا اس کی کوئی اور وجہ نہیں۔اگر کوئی دوست بنے ہی نہ تو ویسے دوستوں کی قدر کرنی چاہیے