انڈیا 230 رنز 5 کھلاڑی آوٹ 46 اووز کے اختتام پر۔۔۔۔
Wasiq Khan محفلین جنوری 15، 2013 #46 لاسٹ 5 اووز میں انڈیا نے 50 رنز بنائے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر۔۔۔۔
محسن وقار علی محفلین جنوری 15، 2013 #59 روندرا جڈیجا نے صرف 37 گیندوں پر 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 61 ناٹ آؤٹ رنز بنائے
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2013 #60 آخری اوور میں ایک وکٹ اور 20 اسکور۔ انڈیا کی ٹیم نے 285 اسکور بنا کر انگلینڈ کی ٹیم کے لیے مشکل ہدف دے دیا ہے۔
آخری اوور میں ایک وکٹ اور 20 اسکور۔ انڈیا کی ٹیم نے 285 اسکور بنا کر انگلینڈ کی ٹیم کے لیے مشکل ہدف دے دیا ہے۔