دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

شمشاد

لائبریرین
جاتے جاتے پٹیل نے اشوین کی 4 گیندوں پر 3 چوکے اور ایک چھکا مار کر اس کی اوسط خراب کر دی۔

انڈیا 127 اسکور سے جیت گیا۔
 
153489.jpg
 
Top