دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

153484.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مورگن صفر پر آؤٹ

اب میچ انگلینڈ کے ہاتھ سے نکلتا نظر آ رہا ہے۔

73 کے اسکور پر 4 آؤٹ ہیں۔ 15 اوور ہو چکے ہیں۔

کمار تین وکٹیں لے گیا۔
 
Top