اسلام میں اگر عورت کو ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ شوہر رکھنے سے منع کیا گیا ہے تو اس کی وجہ ہے۔پاکستان میں 15 سے 64 سال کے مردوں کی تعداد: 6 کروڑ 16 لاکھ
اسی عمر کی عورتوں کی تعداد: 5 کروڑ 76 لاکھ
لہذا پاکستان میں عورتوں کو ایک سے زیادہ شادی کی اجازت ہونی چاہیئے۔
کیا آپ نے پڑھا کہ میں کس بات کا جواب دے رہا تھا؟ ایک رکن نے مرد کی ایک سے زائد شادیوں کا جواز خواتین کی تعداد زیادہ ہونا بتائی تھی۔ میری پوسٹ سے ثابت ہے کہ پاکستان میں مرد عورتوں سے زیادہ ہیں۔ آخری جملہ rhetorical touch تھا۔اسلام میں اگر عورت کو ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ شوہر رکھنے سے منع کیا گیا ہے تو اس کی وجہ ہے۔
کیا یہ اصول آپ پر لاگو ہو سکتا ہے؟
اگر کم عمری میں شادی اور دوسری شادی کی کھلی اجازت کی بات مغرب میں کسی نے کی ہوتی تو اسے اسلام دشمنی گردانا جاتا مگر یہ پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے۔ لگتا ہے یہی عین اسلام ہے!