قیصرانی نے کہا:اور کوئی یہ ذمہ داری لیتا ہی نہwahab49 نے کہا:لو جی کر لو گل!!
ساری گل تجربے پر ڈال دتی ہے محترم نے
مجھے بھی کچھ ایسا ھی شک ھے۔ پہلے دن سفید رومال؟؟؟ قیصرانی بھائی۔ ھمت کریں۔ آخر ھم نے بھی آپ کے نقشِ قدم پر چلنا ھےشمشاد نے کہا:سفید رنگ، یعنی کہ صلح کی جھنڈی آپ نے شروع میں ہی اٹھا لی۔ ابھی تو جنگ شروع بھی نہیں ہوئی۔
شمشاد بھائی آپ بھی مخالفین سے مل گئےشمشاد نے کہا:سفید رنگ، یعنی کہ صلح کی جھنڈی آپ نے شروع میں ہی اٹھا لی۔ ابھی تو جنگ شروع بھی نہیں ہوئی۔
شادی تو جہاں قسمت ہوگی وہیں ہوگی نا، ابھی تو سلسلہ جنبانی کی ابتداء ہوئی ہےدوست نے کہا:قیصرانی کب تک آپ ہمیں مٹھائی کھلا رہے ہیں۔ اور شادی کہاں کررہے ہیں کیا اپنے آبائی شہر میں یا یہیں فن لینڈ میں؟
wahab49 نے کہا:مجھے بھی کچھ ایسا ھی شک ھے۔ پہلے دن سفید رومال؟؟؟ قیصرانی بھائی۔ ھمت کریں۔ آخر ھم نے بھی آپ کے نقشِ قدم پر چلنا ھے
باسم نے کہا:بھلے سوڈان کی حور ہو
ہو تو سہی
farzooq ahmed نے کہا:شمشاد بھائی ان جیسے دنیا میں پتا نہیں کتنے اُمیدوار ہیں
ایک تو آپ کہ سامنے ہے