دولہا اور دلہنیں

شمشاد

لائبریرین
اپنا تو نہیں دکھایا لیکن کیا اس کا بھی منہ نہیں دیکھا؟ میرا مطلب ہے چوری چھپے ۔
 

ماوراء

محفلین
اب ایسی بھی کیا جلدی کے چوری چھپے دیکھنے لگ جائیں۔ آپ دعا کریں کہ کام بن جائے پھر ساری عمر چوری چھپے بھی دیکھ ہی لیں گے۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اب ایسی بھی کیا جلدی کے چوری چھپے دیکھنے لگ جائیں۔ آپ دعا کریں کہ کام بن جائے پھر ساری عمر چوری چھپے بھی دیکھ ہی لیں گے۔ :D

کام بن جانے کے بعد چوری چھپے دیکھنے کی کیا تُک ہے بھلا؟ ہاں منہ چھپاتے ضرور ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اب ایسی بھی کیا جلدی کے چوری چھپے دیکھنے لگ جائیں۔ آپ دعا کریں کہ کام بن جائے پھر ساری عمر چوری چھپے بھی دیکھ ہی لیں گے۔ :D

کام بن جانے کے بعد چوری چھپے دیکھنے کی کیا تُک ہے بھلا؟ ہاں منہ چھپاتے ضرور ہیں۔
اچھا۔۔ اب بھلا کام بن جانے کے بعد منہ چھپانے کی کیا ضرورت۔۔؟؟ :roll:
 

ماوراء

محفلین
کوئی ضرورت نہیں۔۔
273_uff1_1.gif
کام بنے تو صحیح۔۔! :roll:
 

ماوراء

محفلین
ہاں اب تو بن ہی جانا چاہیے۔۔ کیونکہ اب تک بچہ سب کی باتوں پر “آمین ثم آمین“ کہتا ہوا ہی نظر آتا رہا ہے۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
تفسیر نے کہا:
تفسیر نے کہا:
. ماوراء ، قیصرانی ، محب ، زکریا ، اور شمشاد بھائ سے اختلاف رکھتا ہوں :D
میرا خیال ہے کم از کم چار دلہنیں ہوں۔ ہر سال ایک دلہن کی چُھٹی کردوں اور ایک نئی کرلوں۔ اس طرح گنتی چار رہے۔ :D

1 ۔ شکل صورت اور جسم میں ایک کاجول ، ایک انجیلینا جولی ، ایک کیرا نائٹلے اور ایک پینیلوپ کروز کی طرح ہوں ۔ پاکستان اور ہندوستان سے نہ ہوں۔ :D

2 - پرو فیشن میں ایک فلاسفر ، ایک ایکٹریس ، ایک شاعرہ اور ایک بے پڑھی لکھی ہو۔ :D

3۔ کھانا بنانےمیں لا کارڈوں بلو کلینری اسکول، فرانس سے ٹرینگ کی ہو۔ :D

4 ۔ دولت مند اور صحت مند ہوں ۔ :D

5 . کپڑے پہنے میں فرانس ، نیویارک اور بمبی کے ڈیزانر پسند ہوں :D

6۔ ہر ایک کے پاس اپنا ایک ایک گھر فرانس، مراکو، اسپین اور کیلی فورنیا میں سمندر کے کنارے ہو۔ :D

7۔ طبیعت خوش کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔ :D

8 ۔ میں ان کے لیے مجازی خدا ہوں
:D

بس فی الحال اتنا کافی ہے۔باقی خصوصیات ہر سال نئ دلہن نے ساتھ تبدیل کروں گا۔:D

آپ لوگ میرے لیے دُعاکریں۔
.


میرے اس میسج کو edit کیا گیا ہے۔ اوراب یہ میرے خیالات کی نمائیندگی نہیں کرتا۔

کس ایڈمین نے اور کیوں وجہ بتائیں؟

تفسیر

ہاں جی بتائیں کس نے تفسیر بھائی کے پیغام کو مدون کیا ہے اور کیوں؟

ویسے تفسیر بھائی اس میں مدون کرنے والی بات کون سی ہے؟
ہاں، کس نے تفسیر بھائی کا پیغام ایڈیٹ کیا ہے۔؟ لگتا ہے وہ اسی بات پر ناراض ہو گئے ہیں۔ اور محفل پر اتنی دیر سے نہیں آئے۔ :roll: :?
 

wahab49

محفلین
دیکھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میرا شک غلط ھو ھی نہیں سکتا تھا۔ مجھے پتہ تھا اس وقت آپ کے پاس رومال تھا۔ اور آپ نے رومال دکھائی کی ھوگی
 
Top