دولہا اور دلہنیں

شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
ضرورت ہے ایک کم سن، خوبصورت، خوب سیرت تعلیم یافتہ وفا شعار ، خدمت پیشہ، معصوم، نازک، گل بدن دلہن کی۔ ایک کم سن، خوب سیرت، متعلم لڑکے کے لئے فرذوق ہے جس کا نام۔
خواہشمند خواتین شمشاد بھائی سے بالمشافہ ملے۔ جہیز درکار نہیں البتہ جو خوشی سے دے، انکار نہیں کیا جائے گا۔ مہر شرعی 32 روپیہ رائج الوقت رکھا جائےگا۔

میرج بیورو والوں سے معذرت

المشتہرہ۔ جویری مسعود بالمعروف جوجو، جیہ ، جیا عفی عنہا
بالمعرفت اردو محفل

اور اگر وہ بالمشافہ ملنے آئی اور ادھر ہی رہ گئی تو فرذوق تو مارا گیا ناں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
ضرورت ہے ایک کم سن، خوبصورت، خوب سیرت تعلیم یافتہ وفا شعار ، خدمت پیشہ، معصوم، نازک، گل بدن دلہن کی۔ ایک کم سن، خوب سیرت، متعلم لڑکے کے لئے فرذوق ہے جس کا نام۔
خواہشمند خواتین شمشاد بھائی سے بالمشافہ ملے۔ جہیز درکار نہیں البتہ جو خوشی سے دے، انکار نہیں کیا جائے گا۔ مہر شرعی 32 روپیہ رائج الوقت رکھا جائےگا۔

میرج بیورو والوں سے معذرت

المشتہرہ۔ جویری مسعود بالمعروف جوجو، جیہ ، جیا عفی عنہا
بالمعرفت اردو محفل

1) کم سن
2) خوبصورت
3) خوب سیرت
4) تعلیم یافتہ
5) وفا شعار
6) خدمت پیشہ
7) معصوم
8) نازک
9) گلبدن

ایسی تو آرڈر پر بھی بنواؤ تب بھی نہیں ملے گی۔ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ میرا ذکرِ خیر اس میں کہاں سے آ گیا، میں کوئی منڈے کا ماما یا چاچا لگتا ہوں جو مجھ سے بالمشافہ ملاقات کرائی جا رہی ہے۔

ویسے جیہ جی آپ کا اس میں کیا کردار ہے :wink: :lol:
Comission Agent

جیہ یہ کیا؟ کمشن ایجنٹ بن گئی ہو فرذوق کی؟ :cry: اور مجھے بتایا بھی نہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
 
قیصرانی

لائبریرین
دوستو پہلے مسجد بنا لیں محاورے والی، پھر امامت کے مسائل حل ہوتے رہیں‌گے :)
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
تو آپ بناتے رہیں محاورے والی، کس نے منع کیا ہے؟

ہم تو محلے والی میں ہو آئیں گے :wink:
 
جیہ

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
:roll:
اتنی ساری خوبیاں ایک لڑکی میں تو مشکل ہے
کم از کم مجھے تو آج تک ایک بھی لڑکی اس قسم کی نظر نہیں آئی
اگر شمشاد بھائی نے دیکھی ہو تو پتہ نہیں

ایسی لڑکی صرف خواب ہی میں مل سکتی ہے۔۔۔

تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ
جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا
(غالب)
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یہ میرا ذکرِ خیر اس میں کہاں سے آ گیا، میں کوئی منڈے کا ماما یا چاچا لگتا ہوں جو مجھ سے بالمشافہ ملاقات کرائی جا رہی ہے۔

ویسے جیہ جی آپ کا اس میں کیا کردار ہے :wink: :lol:

میں ۔۔۔۔۔
راجا کی آئی گی بارات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والا گیت گاؤنگی
 
جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ میرا ذکرِ خیر اس میں کہاں سے آ گیا، میں کوئی منڈے کا ماما یا چاچا لگتا ہوں جو مجھ سے بالمشافہ ملاقات کرائی جا رہی ہے۔

ویسے جیہ جی آپ کا اس میں کیا کردار ہے :wink: :lol:
Comission Agent

جیہ یہ کیا؟ کمشن ایجنٹ بن گئی ہو فرذوق کی؟ :cry: اور مجھے بتایا بھی نہیں۔

کچھ کام فی سبیل اللہ بھی کئے کاتے ہیں
 
جب خواب میں مل سکتی ہے تو لکھنے کا فائدہ؟ ایسے ہی فرذوق کو لارا لگا رہی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ میرا ذکرِ خیر اس میں کہاں سے آ گیا، میں کوئی منڈے کا ماما یا چاچا لگتا ہوں جو مجھ سے بالمشافہ ملاقات کرائی جا رہی ہے۔

ویسے جیہ جی آپ کا اس میں کیا کردار ہے :wink: :lol:

میں ۔۔۔۔۔
راجا کی آئی گی بارات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والا گیت گاؤنگی

لیکن یہ رشتہ تو تم فرذوق کے لیے ڈھونڈ رہی ہو، راجہ (فار حریت) کے لیے تو نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ میرا ذکرِ خیر اس میں کہاں سے آ گیا، میں کوئی منڈے کا ماما یا چاچا لگتا ہوں جو مجھ سے بالمشافہ ملاقات کرائی جا رہی ہے۔

ویسے جیہ جی آپ کا اس میں کیا کردار ہے :wink: :lol:
Comission Agent

جیہ یہ کیا؟ کمشن ایجنٹ بن گئی ہو فرذوق کی؟ :cry: اور مجھے بتایا بھی نہیں۔

کچھ کام فی سبیل اللہ بھی کئے کاتے ہیں

فی سبیل اللہ کام کر کے لوگوں کے نظروں میں برا بننے کے اور بہت سارے طریقے ہیں۔ ضروری ہے کہ اسی کام میں برائی کمائی جائے۔ کیوں شاہ جی؟
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
اتنا فاصلہ؟ میں تو یہی سمجھتا تھا کہ نزدیک ہی کہیں ہوں‌گے۔
بےبی ہاتھی

جی ہاں مکہ یہاں سے 900 کیلو میٹر اور مدینہ 850 کیلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور دونوں راستے بالکل الگ الگ ہیں۔

ایسے بھی ہو سکتا ہے کہ یہاں سے مکہ 900 کیلو میٹر جائیں پھر وہاں سے مدینہ 400 کیلو میٹر جائیں پھر وہاں سے ریاض 850 کیلو میٹر واپس آئیں۔
 
فریب

محفلین
ویسے الٹ بھی ہو سکتا ہے کیونکہ کافی لوگ پہلے مدینہ جاتے ہیں بدھ کی شام کو اور پھر مکہ اور جمعہ کو نماز کے بعد واپسی
 
Top