دولہا اور دلہنیں

فرذوق احمد

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
:roll:
اتنی ساری خوبیاں ایک لڑکی میں تو مشکل ہے
کم از کم مجھے تو آج تک ایک بھی لڑکی اس قسم کی نظر نہیں آئی
اگر شمشاد بھائی نے دیکھی ہو تو پتہ نہیں

ایسی لڑکی صرف خواب ہی میں مل سکتی ہے۔۔۔

تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ
جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا
(غالب)


میرے سپنوں کی رانی کب آئی گی تو
بیتی جائے زندگانی کب آئے گی تو
آئی رت مستانی کب آئے گی تو

ہو چلی آ تو چلی
ہو چلی آج چلی آ
----------------------------------------------
واہ بھئی ہمارے لیے اتنی محنت واہ آپی جیہ آپ نے تو واقعی آپی ہونے کا حق ادا کر دیا ہے :)

ویسے میں کب تک اس خوشی میں مبتلا رہوں :? ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
جو زہر پی چکا ہوں تم ہی نے مجھے دیا
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
------------------------------------------------------------------
اتنا اچھا خواب دیکھا کر اب یہ تو نہ کہے نہ :p
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ لگتا ہے کاکا فرذوق پٹری سے اتر رہا ہے اور یہ سب تمہارے اشتہار کی وجہ سے ہے جو تم نے دیا تھا۔
 

جیہ

لائبریرین
اووووہوووووو، آئے ہائے

تو کیا بات ہے۔ فرذوق کئے لئے ڈھونڈ ہی لیں گے ۔ چاہے مہینہ لگے یا سال یا دس سال، یا شاید 20 سال

فرذوق انتظار کرو۔ تب تک اپنی تعلیم پر توجہ دو۔ کچھ بن کے دکھاؤ ۔ دلہا ہم بنادیں گے تم کو۔

لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیلے شاہ

محفلین
“اناں دے لارے تے پرنے کووارے“
یعنی اگر ان کے لاروں پر رہے تو ہو چکی آپ کی شادی
فرذوق میاں پڑھائی وڑھائی گئی تیل لگانے جلدی سے شادی کر لو سنا ہے کنوارے کو تو حور بھی نہیں ملتی وجہ شمشاد بھائی بتائیں گے
:wink:
 

شمشاد

لائبریرین
حور کے انتظار میں کون رہے کہ کب ملے گی، حاضر سٹاک میں جو بھی مل جائے غنیمت ہے، پہلے ہی رسد کی کمی ہے۔ :wink: کیوں فرذوق ٹھیک ہے ناں،

یہ تمہاری جیہ آپی تو تمہیں لارے پر ہی رکھیں گی - 20 سال توبہ میری۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے یار آپ سب صرف میری شادی کے پیچھے کیوں پڑے ہیں ،میری شادی جب ہونے ہو گی تب ہو جائے گی
میں نے تو یہ دھاگہ سب کے لیے کھولا نہ کہ صرف اپنے لیے ۔
پہلے آپ سب تو بتائیں نہ کہ آپ کی دلہن کیسی ہونی چاہیں :?
 

جیہ

لائبریرین
تو کیا؟

ایسی ویسی دلہن تو نہیں لانی۔ کہ ایک ڈھونڈو ملتے ہیں ہزاروں


ایسی دلہن ڈھونڈنے میں وقت تو لگے گا نا۔
 

تیلے شاہ

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ارے یار آپ سب صرف میری شادی کے پیچھے کیوں پڑے ہیں ،میری شادی جب ہونے ہو گی تب ہو جائے گی
میں نے تو یہ دھاگہ سب کے لیے کھولا نہ کہ صرف اپنے لیے ۔
پہلے آپ سب تو بتائیں نہ کہ آپ کی دلہن کیسی ہونی چاہیں :?
:shock:
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق اب کیا فائدہ پوچھنے کا، جب پوچھنے کا وقت تھا تب تو کسی نے پوچھا نہیں، بس یہ ہے لے لو اور ٹوٹل پورا کرو کہہ کر کام کر دیا تھا۔
 
Top