دولہا اور دلہنیں

شمشاد

لائبریرین
کب کی بات کر رہے ہو؟ بہت پرانی بات لگتی ہے۔ کوئی حوالہ، کوئی تصویر کہ یاد آئے۔
 
فرذوق احمد

محفلین
ارے شمشاد بھائی ایسی تو کوئی چیز نہیں ہے

ہاں میں آپ کو حوالہ دے سکتا ہوں ،،کہ 2یا 3 ہفتہ قبل ایک واقعہ پیش آیا تھا پاکستان کہ شہر فیصل آباد میں کہ لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی ہے
تو میں نے کیوں نہ ہم دونوں بھی اس کہ برعکس،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
کیا خیال ہیں ،،دیکھ لیں اگر آپ مطمئن ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں میں آپ کہ لیئے پوری دُنیا سے لڑ سکتا ہوں :p :wink:
آپ کہ لیئے جان دے سکتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:

تم ایسا کرو جان نہ دو بلکہ صرف 50 ہزار روپے کا بندوبست کرو وہ دے دو۔

اور ہاں یہ اتنا تردد کرنے کی ضرورت نہیں، میں تم سے بہت دور ہوں اور ویسے بھی میں تو بھگت چکا ہوں، ایسا کرو کہ وہیں کہیں کوئی مناسب سا ڈھونڈ لو۔ کیا خیال ہے؟
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی یہاں تو بہت ہیں ،،مگر آپ جیسا حسین و جمیل کہاں

بس آپ ایک بار حامی بھر لیں

پھر دیکھے کیا کیا کیا کیا ہوتا ہے

اور رہی 50 ہزار والی بات تو یہ ناممکن ہے
یہ بھول جائیں
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن میں سہارے دیکھوں کہ پیسے دیکھوں، مجھے تو ایک لاکھ سے بھی زیادہ کی آفر ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں پر سب مہنگا والا قصہ ہے۔ وہاں ہی کوئی ڈھونڈ لو، سستے میں کام بن جائے گا۔
 
فرذوق احمد

محفلین
چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں اگر محفل سے مِل جاتا تواچھا تھا

خیر آپ کوشش کریں ۔۔میں یہاں کوشش کرتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
یہاں بہت مشکل ہے، ریالوں میں بات کرتے ہیں اور پانچ لاکھ سے کم تو بالکل بھی نہیں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

واہ جی واہ کیا باتیں ہوئیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اپنی سہیلی مریم چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
راجہ صاحب

محفلین
مجھے ایک لطیفہ یاد آ گیا تھا

ایک بیوقوف دوسرے سے :
کل میرے بھائی کی شادی ہے

دوسرا بیوقوف :
لڑکی سے

پہلا :
پاگل, لڑکی سے ہی ہوتی ہے

دوسرا :
مگر میری بہن کی تو لڑکے سے ہوئی تھی
 
Top