فرذوق احمد
محفلین
یہاں آپ یہ بتائیں کہ آپ لوگوں کو کیسی دلہن چاہیں ۔۔۔ظاہر ہے خیال ہی ظاہر کرنا ہے تو کیوں نہ بندہ اپنی حسر ت اس دھاگے پر شئیر کرے بزرگ دوست بھی اپنے خیالات بتا سکتے ہیں
سب سے پہلے میں بتاتا ہوں کہ وہ کیسی ہوں
ایسی ہوں کہ میرے گھر والوں کی خدمت کریں اور مجھے محبت کرنے والی ہوں
اور ایسی
کبھی خوابوں کی طرح آنکھ پردے میں رہوں
کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تمکو
اور ایسی ہوں کے جس کے ساتھ چلتے ہوئے زندگی کو ہر موڑ خوبصورت اور آسان لگے
اور ایسی
وہ میرے نام کی نسبت سے معتبر ٹھرے
گلی گلی میری رسوائیوں کا ساتھی ہو
اور جسے پا کر یہ احساس سچ لگے کہ واقعی دنیا میں محبت نام کی کوئی چیز ہے اور جو بہت خوبصورت ہے
---------------------------------------------------------------------------------------------------------
اب باری آپ لوگوں کی سب کو دعوتِ عام