دولہا اور دلہنیں

ظفری

لائبریرین
لگتا ہے فرذوق کا کام ہوگیا ہے ۔۔۔ پلٹ کر ہی نہیں آیا یہاں ۔۔ایک ہفتہ ہوگیا ۔۔۔۔ ؟؟؟‌ !!!! :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
اپنا اوتار بدل دیں۔ محفل والوں پر تو بہت سخت وقت آیا ہوا ہے، فرزوق کو تو رہنے دیں (مذاق)
قیصرانی
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ اپنا اوتار بدلیں یا نہ بدلیں، یہاں کوئی فرق نہیں پڑنے کا کہ یہاں وہ نظر ہی نہیں آتا۔

آپ کے نام کے نیچے ماہر لکھا ہوا ہے، اس کے نیچے ماہر اور ضرب کا نشان اور اس کے نیچے پھر ضرب کا نشان نظر آتے ہیں۔
(کھوپڑی پتہ نہیں کیوں نظر نہیں آتی :wink: )
 
Top