دولہا اور دلہنیں

شمشاد

لائبریرین
فرذوق واپس آ جاؤ اس دولہا اور دلہن والے دھاگے پر، قیصرانی بھائی کو نئے سرے سے ضرورت پڑ گئی ہے :)
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
فرذوق واپس آ جاؤ اس دولہا اور دلہن والے دھاگے پر، قیصرانی بھائی کو نئے سرے سے ضرورت پڑ گئی ہے :)

او ہاں، شمشاد بھائی، صحیح یاد کروایا۔ آج قیصرانی میرے آنے سے پہلے ہی آف لائن ہو گئے۔ ورنہ میں نے تو ڈھولکی رکھنے کا پھر سے سوچا تھا۔ وہ تھریڈ میں نکالتی ہوں باہر۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی فائدہ نہیں، بات 4 مال تک آگے چلی گئی ہے۔ اب تم 4 ماہ تک تو ڈھولکی نہیں رکھ سکتیں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ادھر کاں باتاں ہورہیں ہ۔۔۔۔۔۔۔۔یں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:

والسلام
جاویداقبال
 
تفسیر

محفلین
.

ماوراء ، قیصرانی ، محب ، زکریا ، اور شمشاد بھائ سے اختلاف رکھتا ہوں :D

میرا خیال ہے کم از کم چار دلہنیں ہوں۔ ہر سال ایک دلہن کی چُھٹی کردوں اور ایک نئی کرلوں۔ اس طرح گنتی چار رہے۔ :D

1 ۔ شکل صورت اور جسم میں ایک کاجول ، ایک انجیلینا جولی ، ایک کیرا نائٹلے اور ایک پینیلوپ کروز کی طرح ہوں ۔ پاکستان اور ہندوستان سے نہ ہوں۔ :D

2 - پرو فیشن میں ایک فلاسفر ، ایک ایکٹریس ، ایک شاعرہ اور ایک بے پڑھی لکھی ہو۔ :D

3۔ کھانا بنانےمیں لا کارڈوں بلو کلینری اسکول، فرانس سے ٹرینگ کی ہو۔ :D

4 ۔ دولت مند اور صحت مند ہوں ۔ :D

5 . کپڑے پہنے میں فرانس ، نیویارک اور بمبی کے ڈیزانر پسند ہوں :D

6۔ ہر ایک کے پاس اپنا ایک ایک گھر فرانس، مراکو، اسپین اور کیلی فورنیا میں سمندر کے کنارے ہو۔ :D

7۔ طبیعت خوش کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔ :D

8 ۔ میں ان کے لیے مجازی خدا ہوں
:D

بس فی الحال اتنا کافی ہے۔باقی خصوصیات ہر سال نئ دلہن نے ساتھ تبدیل کروں گا۔:D

آپ لوگ میرے لیے دُعاکریں۔
.
 
شمشاد

لائبریرین

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط

1-پارسا (صحیح العقیدہ و نیک ہو)
2-حسن خلق (اچھے اخلاق والی)
3-جمال
4-مہر کم والی
5-بانجھ نہ ہو
6-باکرہ (کنواری)
7-شریف النسب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
8-لکھنا پڑھنا جانتی ہو
9-اباحتی(اجنبی مردوں سے میل بیٹھنے والی) نہ ہو۔کہ ایسی عورت سے نکاح کرنا حرام ہے۔(کیمیائے سعادت)
10-مرد سے تقوی میں زيادہ
11-عمر میں کم
12-حسن میں زيادہ ہو، دولت میں کم۔

یہ کچھ خصوصیات ہیں جو شادی سے پہلے کسی عورت میں دیکھ لینا چاہییں۔ (ان میں بعض خصوصیات(شادی سےپہلے کسی عورت میں دیکھنا) سنّت ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
.

ماوراء ، قیصرانی ، محب ، زکریا ، اور شمشاد بھائ سے اختلاف رکھتا ہوں :D

میرا خیال ہے کم از کم چار دلہنیں ہوں۔ ہر سال ایک دلہن کی چُھٹی کردوں اور ایک نئی کرلوں۔ اس طرح گنتی چار رہے۔ :D

1 ۔ شکل صورت اور جسم میں ایک کاجول ، ایک انجیلینا جولی ، ایک کیرا نائٹلے اور ایک پینیلوپ کروز کی طرح ہوں ۔ پاکستان اور ہندوستان سے نہ ہوں۔ :D

2 - پرو فیشن میں ایک فلاسفر ، ایک ایکٹریس ، ایک شاعرہ اور ایک بے پڑھی لکھی ہو۔ :D

3۔ کھانا بنانےمیں لا کارڈوں بلو کلینری اسکول، فرانس سے ٹرینگ کی ہو۔ :D

4 ۔ دولت مند اور صحت مند ہوں ۔ :D

5 . کپڑے پہنے میں فرانس ، نیویارک اور بمبی کے ڈیزانر پسند ہوں :D

6۔ ہر ایک کے پاس اپنا ایک ایک گھر فرانس، مراکو، اسپین اور کیلی فورنیا میں سمندر کے کنارے ہو۔ :D

7۔ طبیعت خوش کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہوں۔ :D

8 ۔ میں ان کے لیے مجازی خدا ہوں
:D

بس فی الحال اتنا کافی ہے۔باقی خصوصیات ہر سال نئ دلہن نے ساتھ تبدیل کروں گا۔:D

آپ لوگ میرے لیے دُعاکریں۔
.

دعا کیا کرنی ہے : آنکھ لگی رہے اور خواب جاری رہے یا آنکھ کھل جائے؟
 
wahab49

محفلین
رضا نے کہا:
بانجھ نہ ہو
لکھنا پڑھنا جانتی ہو
عمر میں کم
حسن میں زيادہ ہو، دولت میں کم۔

یہ کچھ خصوصیات ہیں جو شادی سے پہلے کسی عورت میں دیکھ لینا چاہییں۔ (ان میں اکثر خصوصیات(شادی سےپہلے کسی عورت میں دیکھنا) سنّت ہیں۔

رضا جی۔ آپ نے خوب کہا۔ لیکن
شادی سے پہلے بانجھ کیسے معلوم ھو؟؟
پاکستان میں بے شمار لڑکیاں ابھی ان پڑھ ھیں۔ انکا کیا بنے گا؟؟
عمر میں کم؟؟ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ سے شادی کی جو ان سے عمر میں کافی بڑی تھیں۔

محترم۔ ایک گزارش ھے۔ ھر سنی سنائی بات کو سنت کہنا میرے خیال میں بجا نہ ھوگا۔براہ کرم ذرا احتیاط سے کام لیجیے۔
اللہ ھم سب کو معاف کرے۔آمین
 
Top