فرذوق احمد
محفلین
قیصرانی نے کہا:یہ لیں
لفٹ
اب تو آیا کریں۔ اور آپ کی امی کی طبیعت کیسی ہے؟
امی تو اب بس ٹھیک ہیں ،،اور اب میں کوشش کروں گا کہ روزانہ آیا کروں ۔
قیصرانی بھائی کل نہ میں نے ایک بات سنی کے ایک لڑکے نے پسند کی شادی کی اور شادی کے بعد میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنی تو لڑکے نے لڑکی کو ،،،،،،، دے دی
اب میں نے بھی فیصلہ کیا پسند کی شادی نہیں کروں گا
مگر کرنی تو پسند کی ہی پڑنی ہے کیونکہ میری آپی جیہ تو میرا ساتھ دیتی نہیں ہیں