انیس الرحمن
محفلین
تو آپ نہ سوچیں پھر۔۔۔۔۔اچھا چلیں اب سوچتے ہیں کہ وہ کسی دکھائی دیتی
اصل میں یہان دور کی کوڑیاں لائی جاتی ہیں تو قریب قریب کی بات ذرا ذہن میں نہیں آتی
کیوں کہ سوچنے کے لیے، ہاں ہاں وہی اسی کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔۔
تو آپ نہ سوچیں پھر۔۔۔۔۔اچھا چلیں اب سوچتے ہیں کہ وہ کسی دکھائی دیتی
اصل میں یہان دور کی کوڑیاں لائی جاتی ہیں تو قریب قریب کی بات ذرا ذہن میں نہیں آتی
وہ جس کا آپ کو نام بھی نہیں معلوم کبھی ملاقات ہوتی تو پتا ہوتا ناتو آپ نہ سوچیں پھر۔۔۔ ۔۔
کیوں کہ سوچنے کے لیے، ہاں ہاں وہی اسی کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔ ۔
بالکل ایسا ہی کچھ کرنا ہےقرۃالعین اعوان آپی جی، کرنا کیا ہے یہاں؟؟؟ بادلوں پر جھولا ڈال کر جھولنا ہے؟ یا سورج کو ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مار روزانہ صبح جگانا ہے؟؟؟
ہممم چلیں پھر چاند کو کال ملاتے ہیں کہ جاتے وقت ایک مِس بل دے دیا کرنا۔۔۔ بھئی ہم خود بھی تو سو رہے ہوتے ہیں نابالکل ایسا ہی کچھ کرنا ہے
ایک بیل دے کر فون کاٹ دینا، یعنی ایک ہی چیز ہےمس کال تو سُنا تھا یہ مس بل کیا ہوتا ہے؟