قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اور ایک بات یہ بھی کے نشان صرف قدموں کے نہیں ہوتے زبان کے بھی ہوتے ہیںدور کی کوڑی تو اس کا جواب سننے کے بعد آتی ناں اپیا
مجھے سمجھ نہیں آتا ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے آخر جھوٹ کی پاؤں کیوں نہیں ہوتے ، ہونے چاہیں تھے تاکہ اس کے قدموں کے نشان سے اس کو تلاش کیا جاسکتے۔ لیکن یہاں اس کے پاؤں ہی نہیں ہیں۔اب کیا کریں؟
جھوٹ کی زبان سے جو نشان پڑ جاتے ہیں وہی اس کے پکڑنے میں مدد گار بنتے ہیں