قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بھی واہ!میں توگانا گارہی تھی،،،جو آنسوؤں کاپڑھ کےیاد آگیا
یہ والا
ہرایک مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی نفرت ہویامحبت آسان نہیں ہوتی
آنسو خوشی کےغم کےہوتےہیں ایک جیسےان آنسوؤں کی کوئی پہچان نہیں ہوتی
لیکن کسی نے اس گانے کو بہت محسوس کرکے نہیں گایا لگتا ہے
حالانکہ خوشی اور غم کے آنسوؤں کی پہچان ہوتی ہے
بس باریک بینی چاہیئے
پہلی لائن بالکل پرفیکٹ ہے کہ ہر مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی