محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بیوی !نئے سال کے لیے کچھ نیا سوچا ؟
شوہر :ہاں ! 2017 کی جگہ 2018 لکھوں گا۔
شوہر :ہاں ! 2017 کی جگہ 2018 لکھوں گا۔
کسی دن ڈانڈا پکانے کی کوشش کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ اماں بھی دیکھ لیں، پھر اماں اپنا ڈنڈا چھپا لیں گی۔
پھر ان باتوں کا بہتر جواب یہ ہوسکتا ہے، "اچھا ہوا آپ نے اپنے دل کی ساری بھڑاس مجھ پر نکال لی، آخر میں آپ کے کام نہیں آؤں گی تو اور کون آئے گا؟ "پھر وہ جو جذباتی باتیں ہوتی ہیں کہ "چلا لو اپنی، اب تو تم بڑی ہو گئی ہو"، "تم میری بات سنتی ہی کب ہو"، "جو دل چاہے کرو، میں تو تمھارے معاملے میں اب بولوں گی ہی نہیں"، "میری یہاں سنتا ہی کون ہے، کرو، جو دل چاہے کرو" ۔۔۔۔۔ ان کا کیا کروں ؟
ہائے عدنان پھائی! یہ اکلوتا مکالمہ ہے۔ڈاکٹر نےخاتون کےمنہ میں تھرمامیٹر رکھ کر کچھ دیر منہ بند رکھنے کو کہا ،
خاتون کو خاموش دیکھ کر خاوند نےپوچھا : ڈاکٹر صاحب یہ چیز کتنےکی آتی ہے؟
عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔ہائے عدنان پھائی! یہ اکلوتا مکالمہ ہے۔
دو مکالمے یوں ہوں گے۔
میاں بیمار بیوی کو ڈاکٹر کے پاس لے کے گیا۔
ڈاکٹر:یہ تھرمامیٹر منہ میں رکھیں۔اور اب منہ بند کر لیں۔شاباش۔
میاں:ڈاکٹر صاحب!یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
ایک دو بار سے اِن کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے صاحب!عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔
یہ اکثر ایسا کرتے رہتے ہیں۔
اکثرنہیں ہمیشہ!!!عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔
یہ اکثر ایسا کرتے رہتے ہیں۔
عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔
یہ اکثر ایسا کرتے رہتے ہیں۔
ایک دو بار سے اِن کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے صاحب!
اکثرنہیں ہمیشہ!!!
غصے میں ہیں؟
عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔
یہ اکثر ایسا کرتے رہتے ہیں۔
ایک دو بار سے اِن کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے صاحب!
سب میرے بھیا کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیںاکثرنہیں ہمیشہ!!!
سب میرے بھیا کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں
کیا ہوا جو نہیں سمجھتے۔
جتنی مرضی "کوشش" کرلیں کبھی نہیں سمجھیں گے
آپ کے پاس انفارمیشن غلط ہیں۔ آج کل کے مرد حضرات پارلر جاتے ہیں ،فیشل، سکن پالش،اور میک اپ سب کچھ کرتے ہیں۔بیوی : تم سب مرد ایک جیسے کیوں ہوتے ہو؟
شوہر : وہ دراصل ہم میک اپ نہیں کرتے اس لیے۔
کچھ حضرات تو لپ سٹک کا استعمال بھی باقاعدہ کرتے ہیںآپ کے پاس انفارمیشن غلط ہیں۔ آج کل کے مرد حضرات پارلر جاتے ہیں ،فیشل، سکن پالش،اور میک اپ سب کچھ کرتے ہیں۔
داڑھی میں گیپ ہیں یا سفید بال؟میرا بھائی شادی پر جانے سے پہلے داڑھی پر کالی لپسٹک ٹائپ کی چیز لگاتا ہے، دو چار گھنٹے گزر جاتے ہیں
سفید بال ہیں اور بہت واضح ہیںداڑھی میں گیپ ہیں یا سفید بال؟