زیک
مسافر
جب سے میری داڑھی کے بال سفید ہونا شروع ہوئے ہیں میں نے روزانہ شیو شروع کر دی ہےسفید بال ہیں اور بہت واضح ہیں
جب سے میری داڑھی کے بال سفید ہونا شروع ہوئے ہیں میں نے روزانہ شیو شروع کر دی ہےسفید بال ہیں اور بہت واضح ہیں
مگر ان میں خواتین جیسی مستقل مزاجی کہاں!آپ کے پاس انفارمیشن غلط ہیں۔ آج کل کے مرد حضرات پارلر جاتے ہیں ،فیشل، سکن پالش،اور میک اپ سب کچھ کرتے ہیں۔
کچھ حضرات تو لپ سٹک کا استعمال بھی باقاعدہ کرتے ہیں
ہممم پاکستانی سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہےلڑکے والے: ہمارے لڑکے کی طرف سے ہاں ہے.
لڑکی والے: ہماری لڑکی کی طرف سے hmmm ہے.
کس کی شادی پر جانے سے پہلے اپنی یا ۔۔۔۔۔۔میرا بھائی شادی پر جانے سے پہلے داڑھی پر کالی لپسٹک ٹائپ کی چیز لگاتا ہے، دو چار گھنٹے گزر جاتے ہیں
گھنٹے بعدبیوی : آپ میرے لیے چاند لاسکتے ہیں؟
شوہر(نے آئینہ سامنے کردیا):نہیں ،شکل دیکھو اور فرمائش دیکھو۔
لاجواب!شوہر : میں تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں اس لیے خود کشی کرنے جا رہا ہوں،
بیوی ؛ دو ، تین سفید سوٹ تو لادیں،عدت کے دنوں میں کیا پہنوں گی۔