تو فیل ہوگیا’’نام کا پہلا حرف ہی اڑ گیا‘‘
طفیل : سناؤ بھئی کمال نتیجہ کیسا رہا❓❓
کمال: میں تو پاس ہوگیا ہوں۔ تم سناؤ¿¿
طفیل : کیا سناؤں ۔ میرے تو نام کا پہلا حرف ہی اڑ گیا۔😔😔
خوب ۔سمجھدار کو اشارہ کافی ہے۔آدمی ایک بچے سے : ؎بیٹا یہ سڑک کدھر جاتی ھے ؟
بچہ : جاتی تو کہیں نہیں ، ادھر ھی پڑی رہتی ھے
اور عمر قید سے بھاگ لیا۔۔۔ہمتِ مرداں
تُم نے سنا کہ شاہد عین اپنے نکاح کے وقت مولوی صاحب کے سامنے سے اٹھ کر بھاگ لیا، اور تب سے اب تک اس کا کچھ پتہ نہیں ہے۔
دوسرے نے کہا: اوہ عین وقت پر اس کی ہمت جواب دے گئی۔
پہلا بولا: نہیں یوں کہو کہ عین وقت پر اس نے ہمت کر ہی لی۔