سیانے "سچ" ہی کہتے ہیں۔۔سیانے کہتے ہیں کم بولنے میں حکمت ہے،
میں کم بولوں تو لوگ مجھے" میسنہ"کہتے ہیں۔
سیانے کہتے ہیں کم بولنے میں حکمت ہے،
میں کم بولوں تو لوگ مجھے" میسنہ"کہتے ہیں۔
لوگ بھی کونسا جھوٹ کہتے ہیںسیانے "سچ" ہی کہتے ہیں۔۔
سیانے کہتے ہیں کم بولنے میں حکمت ہے،
میں کم بولوں تو لوگ مجھے" میسنہ"کہتے ہیں۔
یا پھر لوگ سچ کہتے ہیںسیانے "سچ" ہی کہتے ہیں۔۔
بیٹا: ابو السلام علیکم
باپ: وعلیکم السلام ٹھیک تو ہو بیٹا۔
بہو اور داماد کے درمیان خربوزہ بیچارہ تو بدنام ہو گیا، حالانکہ یہاں "ساس" ہونا چاہیے تھا۔دنیا کی تین سچ !!!
بہو،خربوزہ،داماد کیسے نکلیں گے کوئی نہیں بتا سکتا ۔
لوگ بھی کونسا جھوٹ کہتے ہیں
وہ بھی سچ ہی کہتے ہیں
لوگ سچ ہی کہتے ہیں مگر صرف "میسنہ" نہیں "گھنہ" بھی کہتے ہیں۔یا پھر لوگ سچ کہتے ہیں
چلیں ساس بلکہ سسر کا بھی اضافہ کر لیا جائے مگر خربوزہ اپنے ریکارڈ کی وجہ سے بھاگ نہیں سکتابہو اور داماد کے درمیان خربوزہ بیچارہ تو بدنام ہو گیا، حالانکہ یہاں "ساس" ہونا چاہیے تھا۔
خربوزے والے تو چیرا لگا کے ذرا سا چکھا بھی دیتے ہیںدنیا کی تین سچ !!!
بہو،خربوزہ،داماد کیسے نکلیں گے کوئی نہیں بتا سکتا ۔
ہمارے یہاں تو زیادہ تر تربوز ہی چکھایا جاتا ہے۔ ہاں، خربوزہ بھی کبھی کبھار چکھا دیا جاتا ہے، تاہم، میٹھا خربوزہ چکھانے کے بعد اس کے صدقے میں پھیکے خربوزے بھی تھما دیے جاتے ہیں۔ عام طور پر دکان دار کے بارے میں ہم پہلے سے فرض کر چکے ہوتے ہیں کہ ان صاحب کو اپنے سبھی خربوزوں کی خوب پہچان ہے؛ کون سے چکھانے ہیں؛ کون سے پیک کرنے ہیں۔ #بدگمانیاںخربوزے والے تو چیرا لگا کے ذرا سا چکھا دیتے ہیں
بھائی رشتہ طے ہوتے وقت لڑکے یا لڑکی کو بھی تو رونمائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔خربوزے والے تو چیرا لگا کے ذرا سا چکھا بھی دیتے ہیں
سنا ہے پہلے زمانوں میں لوگ "بلائنڈ" بھی کھیلتے تھے۔بھائی رشتہ طے ہوتے وقت لڑکے یا لڑکی کو بھی تو رونمائی کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔
واہ قبلہ ۔سنا ہے پہلے زمانوں میں لوگ "بلائند" بھی کھیلتے تھے۔
دونوں آنکھوں سے دیکھیں جنابان میں دو مکالمے کہاں ہیں ؟؟؟
ہمیں کیوں نظر نہیں آرہے؟؟؟
اور اردو میں گھنہ بھائی کہتے ہیں۔لوگ سچ ہی کہتے ہیں مگر صرف "میسنہ" نہیں "کُنہ" بھی کہتے ہیں۔
چلیں "گھنہ بھائی" کہہ لیتے ہیں اب خوش؟اور اردو میں گھنہ بھائی کہتے ہیں۔