دو مکالموں کے لطیفے

یوسف سلطان

محفلین
باپ بیٹے سے: اگر تمہارے جتنی سہولیات مجھے ملیں ہوتیں تو میں یونیورسٹی میں ٹاپ کر لیتا
بیٹا: ابو دادا جان کو کھانسی کا دورا پڑ گیا ہے۔
 

La Alma

لائبریرین
گاہک : مجھے ایک لیڈیز سوٹ چاہیے.
دوکاندار : بیگم کے لیے چاہیے یا پِھر کوئی اچھا سا دکھاؤں ؟
 

ہادیہ

محفلین
پاکستانی خواتین کا بھروسہ ایریل اور ڈیٹول پر تو ہو سکتا ہے۔۔۔۔!!!
پر اپنے شوہر پر نہیں۔۔۔۔!!!:p
Husband-and-Wife-Jokes-Medical-Research-about-veins-Urdu-Jokes.jpg

ہن آرام ای:laugh::rollingonthefloor:
 

جاسمن

لائبریرین
@کیا آپ وٹز ایپ اور فیس بک سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں؟
@ اگر جواب ہاں میں ہے تو دونوں کو ڈیلیٹ کیجیے اور کام دھندے پر لگ جائیے۔
 

سید عمران

محفلین
بچے سے بوتل کا ڈھکنا نہیں کھل رہا تھا۔
باپ نے کہا: لاؤ بیٹا میں کھول دوں۔
بچہ: رہنے دیں بابا، مجھ سے نہیں کھل رہا تو آپ سے کیسے کھلے گا!!!
 
ایک آدمی نے دوکان پر بیٹھے لڑکے سے پوچھا۔ تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تم یہ مٹھائی کھاؤ ؟
بچہ :۔ ابا رس گلے گن کر جاتا ہے اس لئے چوس کے رکھ دیتا ہوں۔
 
ایک سردار کافی دیر سے برف کے چوکور بلاک کو غور سے دیکھ رہا تھا تو کسی نے پوچھا کیا ڈھونڈ رہے ہو؟
سردار بولا یہ ڈھونڈ رہا ہوں کہ پانی لیک کہاں سے ہو رہا ہے؟
 
ایک فیملی بھارتی فلم سینما میں دیکھ کر آئی شوہر نے موج میں آکر بیوی سے کہا " بسنی ذرا ناچ کر دکھاؤ"
ساڑھے تین سال کا بیٹا بولا " بسنتی اس کتے کے آگے مت ناچنا"
 

سید عمران

محفلین
ایک افریقی اپنے کندھے پر طوطا بٹھائے کیفے میں داخل ہوا۔
ویٹر نے طوطے کو دیکھ کر پوچھا: یہ تم نے کہاں سے لیا؟؟؟
افریقہ سے، وہاں ایسے لاکھوں ملتے ہیں۔طوطے نے جواب دیا!!!
 
ایک انتہائی دبلی پتلی لڑکی
1f6b6_1f3fc_200d_2640.png
‍♀ کا تقرر بہ طور ٹیچر ایک اسکول میں ہو گیا....
.
ایک دن اس نے بچوں سے پوچھا : بچو بتاؤ، زمین گھومتی کیوں ہے....
1f914.png
1f914.png


شاگرد : ناشتہ واشتہ کرکے آیا کرو، نہیں تو زمین ایسے ہی گھومتی ہوئی محسوس ہوگی...
1f609.png
1f609.png
1f61b.png
1f61b.png
1f61b.png
1f61d.png
1f61d.png
 
Top