مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

تعبیر

محفلین
ہم نے جنوری میں جوائن کیا تھا محفل کو ۔۔۔ اور تعبیر بی بی نے فروری میں جوائن کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے سوچا تھا ریکارڈ ٹائم میں دو ہزار پیغامات کر ڈالیں گے ۔۔۔۔

مگر نہیں صاحب ! بی بی نے معرکہ مار ہی لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس معرکہ پر بھی مبارکباد قبول کیجئے


بہت بہت شکریہ بھائی۔ ویسے آپ بیچ میں مجھ سے آگے تھے پھر پتہ نہیں کیا ہوا :)

مجھے ٹرک اور بسوں کے پیچھے لکھا ایک جملہ یاد آرہا ہے کہ
حسد نہ کر محنت کر :grin: (مذاق کر سکتی ہوں نا)
 

تعبیر

محفلین
تعبیر اپیا کو بہت بہت مبارکباد ویسے ڈاکٹر صاحب آپ بھی کچھ زیادہ دور نہیں ہیں اس پڑاؤ سے۔ :)

مجھے تھریڈ کے بعد جو سب سے پہلے مبارک دیتا ہے وہ ہے سعود۔ خوش رہو :)

میں اس تھریڈ کے بعد اداس ہوں :( مجھے عنبرین یاد آرہی ہے کہ اسے اور مجھے مبارک باد ہمیشہ ساتھ ساتھ ہی ملی ہے :(

عنبرین مسسسسسس یوووووووووووووووووو سچییییییییییییییییییییییییی
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تعبیر آپی اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر۔
320px-SMirC-congrats.svg.png

بہت بہت شکریہ عمار

آپ کی سالگرہ کا تھریڈ بھی دیکھاسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ابھی وہاں بھی مبارک باد دینے آتی ہوں۔ میرے لیے کیک تیار رکھنا :)
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو تعبیر آپی آپ تو بہت جلدی 2000 تک پونچ گی ہیں میں تو ابھی 1000 تک نہیں پونچ سکا بہت مبارک ہو

بہت بہت شکریہ۔ میں حیران ہوں کی اپ ابھی تک 1000 پر کیوں نہیں پہنچے :eek: پھر محفل پر کرنے کیا آتے ہیں :grin:
 

تعبیر

محفلین
اب آپ بھی کسی کا انٹرویو لینا شروع کر دیجئے یا میری طرح بے مصرف مراسلے بھیجنا شروع کر دیجئے مسئلہ حل۔ :)

صرف انٹرویو :eek: :eek: :eek: سعود میں اور کسی جگہ آپ کو کیا نظر نہیں آتی سوائے انٹرویو سیکشن کے

دوست دوست نہ رہا :( بھائی بھائی نہ رہا :(
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم !
اتنی کم مدت میں دو ہزار خطوط ۔۔۔۔۔:eek:
یہ تعبیر نہیں :cool:۔۔۔۔۔۔ یہ تو خواب ہے ۔۔۔۔:)

بہت بہت مبارک ہو تعبیر ۔۔۔۔۔۔۔


وعلیکم السلام :)
کم مدت کہاں ہے۔ کافی ماہ ہو گئے ہیں۔ یہاں مین اردو ٹائپنگ کی وجہ سے سلو ہوں ورنہ تو دو ہزار کب کے ہو گئے ہوتے :)
آپکا بہت بہت شکریہ
 

ظفری

لائبریرین
واہ بھئی صرف چار ماہ میں ۔۔۔ دو ہزار پوسٹس ۔۔۔۔۔ :eek:
یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔۔ یہاں صرف شمشاد بھائی کے خطوط مزائلوں پہ بیٹھ کر سفر کرتے ہیں ۔ لگتا ہے آپ نے بھی کوئی نہ کوئی مزائل تیار کر لیا ہے ۔ کم ایندھن والا ۔۔ مگر رفتار اچھی خاصی ہے ۔ :grin:

چلیں مذاق ایک طرف ۔۔۔۔ آپ کو یہ دو ہزار کا ہندسہ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔ :)
 

تعبیر

محفلین
ارے۔۔۔ کل پرسوں تک تو دیکھ ریا تھا۔ دو دن ذرا نگاہ چوکی اور تعبیر نے یہ تیر مار لیا۔۔۔۔
مبارک ہو تعبیر۔ تعبیر تو دکھا دی۔ اب خواب بھی دکھا دو۔ کم از کم ڈاکٹر یونس کو۔


بہت بہت شکریہ

آپ کو یاد تھا :) ڈاکٹر صاحب بس محنت کریں :) میری طرح محفل پر آئیں تت پھر اٹھنے کا نام نہ لیں بس :grin:
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تعبیر یہ دو ہزاری منصب، اور امید ھے کہ آئیندہ بھی یونہی فعال رہیں گی:)

بہت بہت شکریہ ۔ یہ عجیب ماجرہ ہے جو خود فعال نہیں وہ دوسروں کو مشورہ دے رہے ہیں :rolleyes:

میں مزید فعال تب ہونگی جب آپ بھی یہاں روزانہ آیا کرینگی :)
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تعبیر ، اسی رفتار سے چلتی رہیں اور محفل میں اچھے اچھے تھریڈ اوپن کرتی رہیں ، آپ نے واقعی جگا دیا محفل کو :)

بہت بہت شکریہ :)

اگر آپ سب بھی تعاون نہ کرتے تو یہ سب نہ ہو پاتا۔ یہ مجھ اکیلی کا کمال نہیں ہے :)
 
صرف انٹرویو :eek: :eek: :eek: سعود میں اور کسی جگہ آپ کو کیا نظر نہیں آتی سوائے انٹرویو سیکشن کے

دوست دوست نہ رہا :( بھائی بھائی نہ رہا :(

اب میں کس کس بات کا ذکر کرتا۔ :) ویسے ڈاکٹر صاحب سے مزاق کا دور چل رہا تھا (مزاق کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود) یوں تو دکتور بھی کچھ کم فعال نہیں ہیں پر کبھی کبھی لمبی روپوشی کے چلتے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ :)
 

تعبیر

محفلین
واہ بھئی صرف چار ماہ میں ۔۔۔ دو ہزار پوسٹس ۔۔۔۔۔ :eek:
یہ تو کمال ہوگیا ۔۔۔۔ یہاں صرف شمشاد بھائی کے خطوط مزائلوں پہ بیٹھ کر سفر کرتے ہیں ۔ لگتا ہے آپ نے بھی کوئی نہ کوئی مزائل تیار کر لیا ہے ۔ کم ایندھن والا ۔۔ مگر رفتار اچھی خاصی ہے ۔ :grin:

چلیں مذاق ایک طرف ۔۔۔۔ آپ کو یہ دو ہزار کا ہندسہ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔ :)

ہاہاہا :grin: ویسے آپ نے کتنے ماہ میں دو ہزار کیے تھے :confused:
جناب میں ایویں ای تو شمشاد جی کو اپنا استاد نہیں کہتی نا۔ویسے خیر تو ہے آجکل آپ میزائل میزائل کافی کہ رہے ہیں ایک اور جگہ بھی یاد فرما رہے تھے۔ مشورے والے توریڈ میں :eek:
چلیں پھر میں بھی سنجیدہ ہو ہی جاؤں :grin: اپکا بھی بہت بہت شکریہ :)
 

زونی

محفلین
بہت بہت شکریہ ۔ یہ عجیب ماجرہ ہے جو خود فعال نہیں وہ دوسروں کو مشورہ دے رہے ہیں :rolleyes:

میں مزید فعال تب ہونگی جب آپ بھی یہاں روزانہ آیا کرینگی :)




ہاہاہا ارے میں بلکل آیا کرونگی روزانہ ، آپ نئے میزائیلوں کی تیاری جاری رکھیں :grin: اصل میں چند دن میں میرے امتحان ہیں ، اسلئے زیادہ ٹائم نہیں ملتا ، فارغ ہو کے انشااللہ آپ سب کے سر پہ ہی سوار رہنا ھے:grin:
 

تعبیر

محفلین
اب میں کس کس بات کا ذکر کرتا۔ :) ویسے ڈاکٹر صاحب سے مزاق کا دور چل رہا تھا (مزاق کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود) یوں تو دکتور بھی کچھ کم فعال نہیں ہیں پر کبھی کبھی لمبی روپوشی کے چلتے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ :)

آجکل اپنے دکتور بھائی چھپ کر خفیہ ہو کر (اسے پتہ نہیں کیا کہتے ہیں) اس سے آتے ہیں
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا ارے میں بلکل آیا کرونگی روزانہ ، آپ نئے میزائیلوں کی تیاری جاری رکھیں :grin: اصل میں چند دن میں میرے امتحان ہیں ، اسلئے زیادہ ٹائم نہیں ملتا ، فارغ ہو کے انشااللہ آپ سب کے سر پہ ہی سوار رہنا ھے:grin:

ہم نے اپنے سر مضبوط کر لیے ہیں ;) آپ بس سوار ہونے کی تیاری پکڑیں :grin:
 
Top