مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

ظفری

لائبریرین
ہاہاہا :grin: ویسے آپ نے کتنے ماہ میں دو ہزار کیے تھے :confused:
جناب میں ایویں ای تو شمشاد جی کو اپنا استاد نہیں کہتی نا۔ویسے خیر تو ہے آجکل آپ میزائل میزائل کافی کہ رہے ہیں ایک اور جگہ بھی یاد فرما رہے تھے۔ مشورے والے توریڈ میں :eek:
چلیں پھر میں بھی سنجیدہ ہو ہی جاؤں :grin: اپکا بھی بہت بہت شکریہ :)

میں نے اپنی پہلی سو پوسٹیں ، ایک سال میں مکمل کیں تھیں ۔ اس بارے میں محب نے بہت اچھا لکھا ہے ۔ ( سبھی اراکینِ محفل کے بارے میں محب کی وہ تحریریں پڑھنے کے قابل ہیں ۔ اس تھریڈ کو تلاش کرنے میں شمشاد بھائی مدد کرسکتے ہیں ۔ )
آج کل ناسا والوں کا دماغ خراب ہوگیا ہے ۔ مزائلوں پر کام کر رہے ہیں ۔۔۔ جنگی نہیں کسی اور ہی قسم کے ہیں ۔ اس لیئے ہر وقت ان کا ہی خیال رہتا ہے ۔
 

زونی

محفلین
میں نے اپنی پہلی سو پوسٹیں ، ایک سال میں مکمل کیں تھیں ۔ اس بارے میں محب نے بہت اچھا لکھا ہے ۔ ( سبھی اراکینِ محفل کے بارے میں محب کی وہ تحریریں پڑھنے کے قابل ہیں ۔ اس تھریڈ کو تلاش کرنے میں شمشاد بھائی مدد کرسکتے ہیں ۔ )
آج کل ناسا والوں کا دماغ خراب ہوگیا ہے ۔ مزائلوں پر کام کر رہے ہیں ۔۔۔ جنگی نہیں کسی اور ہی قسم کے ہیں ۔ اس لیئے ہر وقت ان کا ہی خیال رہتا ہے ۔




یااللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہی قسم کے:confused:
 

تعبیر

محفلین
ظفری

شروع مین یہ محفل اتنی اچھی نہیں ہوگی نا۔ اب تو آپ سب نے اسے بہت اچھا بنا دیا ہے۔
وہ تھریڈ تو پڑھنے کے لائق ہو گا ۔ ہو سکے تو لنک ضرور دیجیے گا

زونی

سوچ لیں مالش کافی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کہ اس سے آپکے پھسلنے کے چانسز ہیں ;)
 
بہت بہت شکریہ بھائی۔ ویسے آپ بیچ میں مجھ سے آگے تھے پھر پتہ نہیں کیا ہوا :)

مجھے ٹرک اور بسوں کے پیچھے لکھا ایک جملہ یاد آرہا ہے کہ
حسد نہ کر محنت کر :grin: (مذاق کر سکتی ہوں نا)

ارے بالکل مذاق کرو بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جھوٹ موٹ میں بہنا نہیں کہہ بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
بہت بہت شکریہ

آپ کو یاد تھا :) ڈاکٹر صاحب بس محنت کریں :) میری طرح محفل پر آئیں تت پھر اٹھنے کا نام نہ لیں بس :grin:

نہیں اٹھیں گے بھئ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو ہم اوپر اٹھتے اٹھتے بچے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ آپ لوگ قل کے چنے پڑھ رہے ہوتے :)
 
اب میں کس کس بات کا ذکر کرتا۔ :) ویسے ڈاکٹر صاحب سے مزاق کا دور چل رہا تھا (مزاق کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود) یوں تو دکتور بھی کچھ کم فعال نہیں ہیں پر کبھی کبھی لمبی روپوشی کے چلتے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ :)

ویسے سعود بڑی قریب سے موت دیکھی ہے ۔۔۔۔۔۔ روپوشی واقعی میں لمبی ہو سکتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
لو جی ادھر دو ہزار منصب پر براجمان ہیں ۔ حق تو یہ ہے کہ کچھ برجستہ کہوں مگر آج مزاج بالکل خراب تھا ایک دوسرے تھریڈ پر اسے درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اگر ہو گیا تو پھر ایک برجستہ ۔۔۔نظم ۔۔۔غزل ۔۔۔قطعہ ۔۔۔جو کہو لکھ دوں گا انشا ء اللہ

فی الحال دوہزار معاملات میں اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کا بہت بہت شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
واقعی میں نے بھی اتنی سنجیدگی سے نہیں لیا تھا۔ اس کے لئے تو الگ سے تانا بانا کھولنا چاہئے تھا تہنیت کا۔ کہ دکتور سلامت ہمارے درمیان موجود ہیں۔
لیکن یہاں یہ سلسلہ تعبیر کی تہنیت کا ہے۔ اس لئے اس موضوع پر گفتگو ختم۔
 

محسن حجازی

محفلین
جناب آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ تو ہمارے بھی کان کاٹ گئیں ہم سے تو دو سال میں ہزار نہ ہوئے آپ نے دو ہزار کر لیے؟ کیا بات ہے! مبارک ہو!
 

محسن حجازی

محفلین
ڈاکٹر صاحب ہم بھی کل پرسوں مولانا فضل الرحمن کو جا ٹکرائے مولانا بھی بچ گئے اور ہمارا بھی بال تک بیکا نہیں ہوا۔ انہوں نے تو بچنا ہی تھا بلٹ پروف گاڑی میں۔:grin:
 
سو کیا ہے کہ احتیاط سے چلایا کریں۔;)

اللہ کی صحیح پہچان اتوار کو ہوئی حجازی ۔۔۔۔ گاڑی کا دو بار پلٹنا اور تباہ ہوجانا۔۔۔ اور صرف الٹے کندھے میں چوٹ آنا ای معجزہ ہے ۔۔۔ ساری تعلیم، تجرنے، مشاہدے، لمحے کے ہزارویں حصے میں بیکار ہوگئے ۔۔۔۔
 
Top