مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

ڈاکٹر صاحب ہم بھی کل پرسوں مولانا فضل الرحمن کو جا ٹکرائے مولانا بھی بچ گئے اور ہمارا بھی بال تک بیکا نہیں ہوا۔ انہوں نے تو بچنا ہی تھا بلٹ پروف گاڑی میں۔:grin:

مولانا کو کچھ نہیں ہونا تھا محسن۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو طے شدہ ہے ۔۔۔ کیونکہ اللہ قیامت کی اس عظیم نشانی کو اتنی جلدی اٹھانے والا نہیں ہے ۔۔۔ ;)
 

ابوشامل

محفلین
تعبیر بہت بہت مبارک ہو، جو رفتار آپ نے ابتدا ہی سے رکھی ہوئی ہے مجھے تو لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کے ریکارڈ کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ کیوں شمشاد بھائی؟
 
میں اس تھریڈ کے بعد اداس ہوں :( مجھے عنبرین یاد آرہی ہے کہ اسے اور مجھے مبارک باد ہمیشہ ساتھ ساتھ ہی ملی ہے :(

عنبرین مسسسسسس یوووووووووووووووووو سچییییییییییییییییییییییییی

اب بھول جائیں۔۔۔ وہ نہیں آئیں گی۔ :(
 

سارہ خان

محفلین
تعبیر بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اس ہی طرح ترقی کرتی رہیں اور محفل کا نام روشن کریں ۔۔:tounge:

welldone.gif


th_CLASSOF2008.gif
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت بہت شکریہ۔ میں حیران ہوں کی اپ ابھی تک 1000 پر کیوں نہیں پہنچے :eek: پھر محفل پر کرنے کیا آتے ہیں :grin:



سچی بات ہے جب میں محفل میں آتا ہوں تو یہاں جناب وارث صاحب ،جناب اعجاز اختر صاحب۔ جناب ڈاکٹر یونس صاحب، جناب ایم بلال صاحب ،تفسیر صاحب اور اس کے علاوہ اور بہت اچھے اچھے لکھنے والے ہیں (نام یاد نہیں آ رہا ان سے معافی چاہوں گا ) ان کے دھاگے پڑھتے ہیں تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں پھر بس پڑھتے ہی رہتے ہیں اس لے:(
 

تعبیر

محفلین
لو جی ادھر دو ہزار منصب پر براجمان ہیں ۔ حق تو یہ ہے کہ کچھ برجستہ کہوں مگر آج مزاج بالکل خراب تھا ایک دوسرے تھریڈ پر اسے درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اگر ہو گیا تو پھر ایک برجستہ ۔۔۔نظم ۔۔۔غزل ۔۔۔قطعہ ۔۔۔جو کہو لکھ دوں گا انشا ء اللہ

فی الحال دوہزار معاملات میں اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کا بہت بہت شکریہ

بہت بہت شکریہ ۔
خیریت؟؟؟ آپکے مزاج کو کیا ہوا :confused: مین ابھی تک نظم،غزل، قطعہ کے انتظار میں ہوں :)
 

تعبیر

محفلین
جناب آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ تو ہمارے بھی کان کاٹ گئیں ہم سے تو دو سال میں ہزار نہ ہوئے آپ نے دو ہزار کر لیے؟ کیا بات ہے! مبارک ہو!


آپ کے وہ ایک ہزار میں کچھ کم بھی میرے دو ہزار پر بھاری ہیں سچی :)
شکریہ

مین بےچینی سے اس انتظار میں ہوں کہ کب آپ دو ہزار کرتے ہیں اور کم ہم بھی مبارک باد دیں :)
 

تعبیر

محفلین
تعبیر بہت بہت مبارک ہو، جو رفتار آپ نے ابتدا ہی سے رکھی ہوئی ہے مجھے تو لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کے ریکارڈ کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ کیوں شمشاد بھائی؟

بہت بہت شکریہ
نہیں شمشاد جی کو کوئی خطرہ نہیں کہ انکی ٹکر کا ابھی تک کوئی پیدا نہیں ہوا :)
 

تعبیر

محفلین
سچی بات ہے جب میں محفل میں آتا ہوں تو یہاں جناب وارث صاحب ،جناب اعجاز اختر صاحب۔ جناب ڈاکٹر یونس صاحب، جناب ایم بلال صاحب ،تفسیر صاحب اور اس کے علاوہ اور بہت اچھے اچھے لکھنے والے ہیں (نام یاد نہیں آ رہا ان سے معافی چاہوں گا ) ان کے دھاگے پڑھتے ہیں تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں پھر بس پڑھتے ہی رہتے ہیں اس لے:(

پہلے مجھے بھی صرف پڑھنے کی عادت تھی۔ پھر پتہ نہیں کب اور کیسے صرف بولنے کی عادت ہو گئی ہے :)
 
Top