عزیزامین
محفلین
کہتا نہیں کرتا اگر میں منتظم ہوتا۔ ویسے بتایں میں نے کبھی آپ انتہائی درجے کا مزاق کیا؟حرکات کا ایکشن کا اردو میں ترجمہ بنا۔۔۔ حرکات کی حرکت
اور انگریزی میں ۔۔۔ ایکشن آف ایکشنز۔۔۔
کیا کہنا چاہتے ہیں آپ۔۔۔ پلیز بتائیں
کہتا نہیں کرتا اگر میں منتظم ہوتا۔ ویسے بتایں میں نے کبھی آپ انتہائی درجے کا مزاق کیا؟حرکات کا ایکشن کا اردو میں ترجمہ بنا۔۔۔ حرکات کی حرکت
اور انگریزی میں ۔۔۔ ایکشن آف ایکشنز۔۔۔
کیا کہنا چاہتے ہیں آپ۔۔۔ پلیز بتائیں
میں تو معلومات حاصل کر رہا ہوں۔۔۔ ابھی تک آپ نے یہ بھی نہیں بتایا کہ آپ جس جگہ رہتے ہیں یعنی کناڈا ، وہ کوئی قصبہ ہے یا شہر یا صوبہ یا ملک۔۔۔کہتا نہیں کرتا اگر میں منتظم ہوتا۔ ویسے بتایں میں نے کبھی آپ انتہائی درجے کا مزاق کیا؟
ملک ہے۔ خدا میرے اور آپ کے حال پر رحم کرے آمین ۔ پولیس میں بھرتی ہو جایں آپ، مجرم سسک سسک مر جایں گےمیں تو معلومات حاصل کر رہا ہوں۔۔۔ ابھی تک آپ نے یہ بھی نہیں بتایا کہ آپ جس جگہ رہتے ہیں یعنی کناڈا ، وہ کوئی قصبہ ہے یا شہر یا صوبہ یا ملک۔۔۔
میں نے گوگل کیا تو یہ نتیجہ نکلا: کناڈا
لیکن یہ تو کوئی زبان ہے، کسی جگہ کا نام تو نہیں
پلیز بتائیں
اوہ اچھا۔۔۔ اب پتا چلا۔۔۔ملک ہے۔ خدا میرے اور آپ کے حال پر رحم کرے آمین ۔ پولیس میں بھرتی ہو جایں آپ، مجرم سسک سسک مر جایں گے
خدا گواہ ہے کہ آج تک کوئی مجرم میری وجہ سے سسک سسک کر نہیں مراملک ہے۔ خدا میرے اور آپ کے حال پر رحم کرے آمین ۔ پولیس میں بھرتی ہو جایں آپ، مجرم سسک سسک مر جایں گے
خدا گنجے کو ناخن نہ دےخدا گواہ ہے کہ آج تک کوئی مجرم میری وجہ سے سسک سسک کر نہیں مرا
خدا گنجے کو ناخن نہ دے
کہتا نہیں کرتا اگر میں منتظم ہوتا۔
خدا گنجے کو ناخن نہ دے