فاتح
لائبریرین
میں نے کیا الجھے لوگوں کی طرح کیا؟فاتح سلجھے لوگوں کی طرح رہیں پلیز
میں نے کیا الجھے لوگوں کی طرح کیا؟فاتح سلجھے لوگوں کی طرح رہیں پلیز
آر یو شیور "دماغ" ہی کی بنا رہے ہیں؟عبدالقیوم آپ دماغ کی دہی بنا رہے ہیں؟
میگا واٹ کہئیے۔۔۔۔عارف کریم، آپ کے دھاگے کی تو واٹ لگ گئی ہے
۱۰۰ فی صد متفقمیگا واٹ کہئیے۔۔۔۔
کینیڈاآپ کہاں سے ہیں
یہ کہاں واقع ہے؟
دماغ کی دہی ۔۔۔عبدالقیوم آپ دماغ کی دہی بنا رہے ہیں؟
کھاریاں تو نہیں ہوا ناشام ،سعودی عرب بحرین ،سب ملک ہو گئے؟ عبدالقیوم صاحب اب ٹال مٹول نہ کریں شکریہ
لالہ موسٰی سے کھاریاں۔ کھاریاں کب جی سی سی میں شامل ہوا؟دماغ کی دہی ۔۔۔
دہی تو دودھ کی بنتی ہے
کھاریاں تو نہیں ہوا نا
شکریہ شکریہ
آپ ایسا کریں پاگلوں کا علاج شروع کر دیںوہ نمبر1 مزید پاگل ہو جایں گے ۔ نمبر دو گزر جایں گے۔ یا شاید ٹھیک ہی ہو جایںیہ کہاں واقع ہے؟
کیا یہ کوئی قصبہ ہے یا شہر یا ملک یا بر اعظم؟
جس دن آپ نے ایتھوپیا کو جی سی سی میں شامل کیا تھا۔۔عین اسی روز کھاریاں بھی جی سی سی میں شامل ہو گیا تھا۔ اتنا حق تو رکھتا ہے اب کھاریاں بھیلالہ موسٰی سے کھاریاں۔ کھاریاں کب جی سی سی میں شامل ہوا؟
اتھوپیا؟
آپ کا مطلب ہے میں دو پاگلوں کا علاج کروں؟آپ ایسا کریں پاگلوں کا علاج شروع کر دیںوہ نمبر1 مزید پاگل ہو جایں گے ۔ نمبر دو گزر جایں گے۔ یا شاید ٹھیک ہی ہو جایں
اگر وہ واقعی بچے ہیں ابھی تو بچپنا چھوڑ کیسے دیں؟ کیا بچپنا کوئی کبوتر ہے کہ چھوڑ دیا جائے؟اب بچپنا چھوڑیں حقیقت بتایں
اگر انتظامیہ نے آپ کی حرکات کا ایکشن نا لیا تو میں یہ فورم چھوڑ دوں گااگر وہ واقعی بچے ہیں ابھی تو بچپنا چھوڑ کیسے دیں؟ کیا بچپنا کوئی کبوتر ہے کہ چھوڑ دیا جائے؟
پلیز بتائیں نا
حرکات کا ایکشن کا اردو میں ترجمہ بنا۔۔۔ حرکات کی حرکتاگر انتظامیہ نے آپ کی حرکات کا ایکشن نا لیا تو میں یہ فورم چھوڑ دوں گا