arifkarim
معطل
جی یہ انکا وطن بھی ہے۔ اسرائیل میں 20 فیصد سے زائد لوگ غیر یہود ہیں:پھر آپ اسے ان فلسطینیوں کا بھی آبائی وطن کہیں، جو یہود نہیں رہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Arab_citizens_of_Israel
جی یہ انکا وطن بھی ہے۔ اسرائیل میں 20 فیصد سے زائد لوگ غیر یہود ہیں:پھر آپ اسے ان فلسطینیوں کا بھی آبائی وطن کہیں، جو یہود نہیں رہے۔
یہ مسئلہ تب تک آتا رہے گا جب تک آپ اقتباس لے کر جواب نہیں دیں گے یا سوال نہیں کریں گے۔ آپ سے کہہ کہہ کر تھک گیا ہوں عزیز امین بھائی، آپ تصویر میں تو کافی سمجھدار نظر آتے تھے۔سوالات تو ویسے عبدالقیوم صاحب سے چل رہےتھے آپ نے کیا سمجھ کر جواب دیا؟
آیا۔۔۔۔ یہ ان عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی تو نہیں ؟ماحولیاتی آلودگی۔۔۔۔
شور پر مبنی ماحولیاتی آلودگیآیا۔۔۔۔ یہ ان عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی تو نہیں ؟
اوہ اچھا اچھا ۔۔۔ ٹھیک ہےیہ وہ رب کی نعمت ہے جس سے کچھ لوگ ساری زندگی محروم رہتے انکے بھرم سے لگتا ہے کہ انہوں نے موٹی موٹی کتابیں پڑھی ہیں تو وہ سمجھدار ہوں گے لیکن بعض کیسیز میں ایسا نہیں ہوتا