دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

arifkarim

معطل
میرا انشاءاللہ 10 دسمبر 2014 کے بعد اسلام آباد جو آجکل دھرنا آباد کے نام سے مشہور کی سیر کا پروگرام ہے۔ جو محفلینز اس "عظیم" ہستی سے ملنے کے خواہش مند ہوں وہ ذاتی پیغام پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر خدانخواستہ جیب خالی ہو تو عمران خان کے آزادی ٹاؤن کا رُخ بھی کیا جا سکتا ہے۔ پرستاروں کی تعداد بڑھنے کی صورت میں ایک اجتماعی ملاقات کا دن اور وقت طے کرنے کی سہولت موجود ہے۔ آپکی لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش کا منتظر۔
عارف کریم :)

امجد میانداد عبدالقیوم چوہدری منقب سید عباس اعوان شاکرالقادری عبدالمجید
 

اوشو

لائبریرین
اسلام آباد
دھرنا آباد
اسلام کا نام خوب بگاڑا ہے ۔
ویسے دھرنانوالہ اوووو سوری گوجرانوالہ کا پروگرام ہوا تو بتائیے گا۔
 
آپ سیدھا سیدھا ملک کا نا لکھیں
بلکل سیدھا سیدھا تو لکھا ہی نہیں جا سکتا۔۔۔ سیدھی تو بس لکیر ہی لگ سکتی ہے۔۔۔:(
ایسے

img-thing
 
Top