محمداحمد
لائبریرین
کوئی اللہ کا بندہ ہمیں ٹیگ ہی کر دیتا!
ڈبل مزے لینے کے لئے۔۔۔؟
ایسے پلئیرز دونوں ٹیموں کی طرف سے بیٹنگ اور فیلڈنگ کیا کرتے ہیں۔
کوئی اللہ کا بندہ ہمیں ٹیگ ہی کر دیتا!
لگتا ہے ان دیسی اصطلاحات کے بارے میں آپ کی معلومات کافی وسیع ہیں۔کوئی اللہ کا بندہ ہمیں ٹیگ ہی کر دیتا!
اور ان کے حق میں فیصلے کرنے والا تیسرا فریق ہوگا کون؟ عوام،عدلیہ یا کوئی بیرونی طاقت؟میں وہی فیصلے مانوں گا جو میرے حق میں ہوں گے
عمران ہو یا نواز شریف دونوں کا موقف مشترکہ ہے!
ایک فیصد بھی نہیں ۔۔ کیونکہ پاکستان میں اس لیول پہ احتساب اگر ہو گا تو کرے گا کون ؟؟ آرمی ؟؟ عدلیہ ؟؟ نیب ؟؟ یا پھر عوام ؟؟؟عمران وزیرِ اعظم بنے یا نہ بنے مگر میں چاہتا ہوں کہ نواز شریف سمیت سب کرپٹ لوگوں کا کڑا احتساب ہو۔
کتنے فیصد امکانات ہیں میری خواہش کے پورے ہونے کا؟ کیا کہتے ہیں رفقائے محفل بیچ اس مسئلے کے۔
ایک فیصد بھی نہیں ۔۔ کیونکہ پاکستان میں اس لیول پہ احتساب اگر ہو گا تو کرے گا کون ؟؟ آرمی ؟؟ عدلیہ ؟؟ نیب ؟؟ یا پھر عوام ؟؟؟
نہ تو ہمارا عدلیہ پہ اعتماد ہے ۔۔ نہ نیب پہ ۔۔ نہ عوام پہ اور نہ آ رمی پہ ۔۔
یہ سب سمجھ سے بالاتر ہے ۔۔
صفر فی صد!عمران وزیرِ اعظم بنے یا نہ بنے مگر میں چاہتا ہوں کہ نواز شریف سمیت سب کرپٹ لوگوں کا کڑا احتساب ہو۔
کتنے فیصد امکانات ہیں میری خواہش کے پورے ہونے کا؟ کیا کہتے ہیں رفقائے محفل بیچ اس مسئلے کے۔
اگر عوام نے ہی فیصلہ کرنا ہے تو ن لیگ میرے خیال میں کافی بڑی اکثریت سے الیکشن جیت کے اقتدار میں آئی ہے۔
بالکل متفق ۔۔ عدالتوں کا کام ہی یہی ہے ۔۔ لیکن اگر عدالتیں اپنا فرض پورا نہیں کرتی یا کسی وجہ سے اس میں تاخیر ہوتی ہے تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ پورے ملک کو یرغمال بنا لیا جا ئے ۔۔ پہلے 126 دن کی یرغمالی، اورروزانہ منہ کی جگالی سے ملک اور غریب آدمی کو جتنے فوا ئد حاصل ہو ئے ہیں وہ سب کو پتہ ہیں ۔۔قومی دولت لوٹنے والوں کا فیصلہ تو بہرکیف عدالتوں کو کرنا ہے
لیکن اگر عدالتیں اپنا فرض پورا نہیں کرتی یا کسی وجہ سے اس میں تاخیر ہوتی ہے تو۔۔۔
اندرونی طاقت کا کوئی ذکر نہیںاور ان کے حق میں فیصلے کرنے والا تیسرا فریق ہوگا کون؟ عوام،عدلیہ یا کوئی بیرونی طاقت؟
سمائلس
امیگریشنتو کیا کیا جائے۔۔۔؟
انتظار؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو جائیں؟
اندرونی طاقت کا کوئی ذکر نہیں
امیگریشن
کیسے؟فرار سے بہتر ہے کہ بہتری کی کوشش کی جائے۔