دھماکہ ،

تیشہ

محفلین
لو جی ساڈا کوئی ذکر خیر ای نئیں تے متریاں آلا سلوک ای ہویا نا ! او تے "دھماکہ" تے نظر پہ گئی میں سمجھیا خالہ جان 7/7 دوھران لگے نے !
مجھے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ اس موقع پر میں پاکستان میں نہیں ۔۔۔ ورنہ آپکو ایک چھوٹا سا ویلکم کرتا۔۔
وسلام




اوہو ، آپکا نام اسلئیے نہیں ہے کہ مجھے پتا ہے آپ پاکستان میں موجود نہیں ہو بھانجے ، تو میں نے صرف انہی کے نام لکھے ہیں جو پاکستان میں موجود ہیں اور جن سے میں ملنے جاؤں گی ، اسلئے آپکا نام نہیں لکھا گیا ،

ویلکم کی خیر ہے ، :hatoff: آپ نے کہہ دیا کافی ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
میں آپ سب کو ملنے ہی آؤں گی فہیم ، ۔۔ کراچی میں میرا کوئی کام نہیں ہے سوائے شگفتہ ۔۔ حجاب سارہ کو ملنے کے ،۔۔ تو آپ اور عمار بھی وہی پے ہوں تو بات چیت میری آپ دونوں سے بھی ہے چھوٹے بھائیوں کے جیسے ہو تم دونوں بھی ۔۔ تو لگے ہاتھوں اب کراچی آؤں گی تو تم دونوں سے بھی ملوں گی ۔ ۔
ذرا ہلہ گلہ کریں گے ۔۔ :hatoff: کھانا میری طرف سے ۔۔، چائے تم دونوں کی طرف سے ۔۔۔ اور میں صرف ایک دن کے لئے ہی کراچی آؤں گی ۔۔ زیادہ دن میں رک نہیں سکتی ۔ ۔


ہممممممممممممم

ٹھیک باجو
لیکن کھانا آپ کی طرف سے کیوں:confused:
دیکھیں ایسی باتیں نہ کریں:)
 

حجاب

محفلین
سارہ ، بوچھی نے کہا تھا کہ کسی کو بتانا نہیں ہے ، خود ہی سب کو بتائیں گی ، یہ حجاب نے بوچھی سے پہلے ہی خبر نکال دی :)




شگفتہ ، یہ راز میں نے نہیں ،سارہ نے بتادیا سب کو یہاں لکھ کر ، میں نے تو سارہ کو م س ن پر بتایا تھا اور کہا کہ باجو نے تھریڈ اوپن کیا ہے ، میں نے لنک دیا اس تھریڈ کا سارہ کو اور سارہ یہاں آ کر لکھ گئی :rolleyes: میں نے کہا کہ ارے یہ کیا کیا تو کہنے لگی میں نے اس طرح لکھا ہے کہ کوئی نہیں سمجھے گا ;) میں نے کہا کہ کوئی بیوقوف نہیں ہے سب سمجھتے ہیں :)
 

تیشہ

محفلین
سارہ ، بوچھی نے کہا تھا کہ کسی کو بتانا نہیں ہے ، خود ہی سب کو بتائیں گی ، یہ حجاب نے بوچھی سے پہلے ہی خبر نکال دی :)





zzzbbbbnnnn.gif




میں نے امی ، بھائی کو بھی بعد میں بتایا ہے پروگرام بنا کر ، آپکو بتادینے کے بعد ،۔۔ گھر والوں کو آخر میں پتا چلا ہے ، ورنہ سب سے پہلے میں نے آپ کو ہی بتایا ہے ، ۔۔ حجاب کو ،۔۔ اور سارہ کو کال کی تھی مگر وہ ریسیو نا کرسکی تھی ،۔۔ چھپاُ اسلئے نا سکی کہ اب اس میں ایسی بھی کیا بات تھی کہ بتایا ہی نا جاتا بس یہ سوچکر بول گئی ۔:music:
 

تیشہ

محفلین
ہممممممممممممم

ٹھیک باجو
لیکن کھانا آپ کی طرف سے کیوں:confused:
دیکھیں ایسی باتیں نہ کریں:)





خیر ہے ناں ،۔ آخر کو تم دونوں سے بڑی ہوں اور باجو بھی ہوئی تو بل ِ میں ہی دوں گی :hatoff: ۔ ۔ تم چائے پلانا ۔۔ اور عمار سے میں کچھ میٹھا کھاؤں گی کہ پاس ہوا ہے تو اسی خوشی میں کچھ کھالیں گے ۔ ۔ یاد رکھنا فہیم مجھے اس سے مٹھائی کھانا کہیں بھول ہی نا جائے ۔۔ تم یاد کرانا ۔۔ ،
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ فون کیجیئے گا پھر پروگرام بنائیں گے کہ ایک دن میں کیا کیا ہو سکتا ہے ۔۔ سب سے کس طرح مل سکیں گی :confused:۔۔ :dont know:




ہاں مجھے بھی لگتا ہے تم تینوں کی آپس میں ملاقات کا سبب ، اور وسیلہ میں نے ہی بننا ہے :grin: ورنہ تم تینوں پاس پاس ہوکر بھی بس پاس ہی ہو :hatoff:
کتنا مزہ آئے گا سارہ ۔۔:music: میں پہلے کس کے پاس آؤں :confused: پھر جسکے گھر پہلے آئی اسکو ساتھ لے کر دوسرے گھر جایا جائے ۔۔ اور پھر تیسرے گھر ۔۔
واؤؤ مزہ آئے گا ۔ تم سب سے ملکر ،،
 

تیشہ

محفلین
بھئ میں تو سوچ رہا تھا کہ رسم دنیا بھی ہے دستور بھی موقع بھی ہے تو کیوں ناں اپیا کو لگے ہاتھوں دہلی آنے کی بھی دعوت دے ہی دوں۔ ویسے شاپنگ کرنے اور گھومنے پھرنے کو دہلی میں بھی کم جگہیں نہیں‌ ہی‫ں۔ اور ہاں آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ بچیوں میں کن کن کو ساتھ لا رہی ہیں؟ میں تو ایک بار پھر کہوں گا کہ اپیا تھوڑا سا دورانیہ بڑھا لیجئے اور ادھر کا بھی ایک چکر لگا ہی لیجئے۔ پھر مجھ پر مٹھائی کے کچھ ڈبے ادھار رہتے ہیں۔ خیر توفیق ہوئی تو انھیں‌ دینے میں خود آؤں‌ گا انشاء اللہ۔




بہت شکریہ ابن ِ بھیا ، :hatoff: میرے ساتھ مطلب ہم سبھی آرہے ہیں ،۔ :hatoff: سب آرہے ہیں ۔۔
مناہل کو بھی شوق تھا پاکستان کا نام سنتے سنتے ۔۔ تو اب ذرا ایک ہفتہ نانی ، ماموں کے رہ کر ، اور پاکستان دیکھکر اپنا شوق پورا تو کرلے ۔ کہ اس نے تو کبھی دیکھا ہی نہیں صرف نام سے واقف ہے ،۔
آپکی طرف میں ضرور آتی ۔ اور ملکر خوشی بھی ہوتی ،۔ مگر پتا نہیں آنے ہوتا بھی ہے کہ نہیں ۔۔ میں تو خود چند دن رہنے کو جاؤں گی اتنا تو وقت ہی نہیں ملنا کہ دہلی بھی آؤں ۔ اور ایسا آنا بھی تو کسی کام کا ناں ہوا ناں کہ آئی بھی اور چلدی ۔۔ آپ سے انشااللہ ملاقات رہے گی ۔ مےبی آپ ہی یہاں آجائیں تو ملاقات ہوجائے :music: اور مٹھائی کا کیا ہے ۔۔ جب ملے تو میں یاد کرالوں گی کہ اتنے ڈبے آپ پے ادھار ہیں میرے ،۔۔
بہت شکریہ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
باجو۔۔ جانا تو میں نے بھی ہے۔ ان شاءاللہ۔ لیکن اگر آپ کچھ ماہ انتظار کر لیں تو پھر آپ مجھ سے بھی مل سکیں گی۔




میں نے اگر انتظار کیا تو کہیں میرا بنا بنایا موُڈ ہی نان بدل جائے :confused: ۔ موُڈ میرا پانچ منٹ بھی اگر کہیں جاتے ہوئے ہونے لگیں تو میں بدل جاتی ہوں ماورہ :grin::grin: یہ تو پھر میں نے پاکستان جانے کا بنا رکھا ہے
اب شگفتہ ، سارہ، حجاب کو بتادیا اسلئے یہ چینج نہیں کرسکوں گی کہ اب سب کو بتادیا ہے :music:
مگر کاش تم بھی موجود ہوتی ۔ مگر تم بھی ناں بس :blush:

تم سے ملنے مجھے ناروے ہی آنا پڑے گا دیکھ لینا :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
مذاق کر رہی ہوں باجو ۔۔:tounge: یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے پکا پکا پروگرام بنایا ہے ۔۔ آپ کو اچھا لگے گا یہاں آ کر ۔۔ :) لیکن ان دس دنوں میں سے کم از کم تین دن تو ہمارے لئے ہونے چاہییں نہ ۔۔:roll:





تین دن نہیں سارہ :( صرف ایک دن ۔۔ ، دیکھو ناں ، ایک صبح اگر میں پہنچوں تو صبح دس بجے ، میں اگر فہیم ، راہبر سے ملوں ۔۔ کچھ ٹائم انکے لئے ۔۔بارہ بجے ، ایک بجے تک فرض کرو تمھارے پاس ۔ ۔۔ تین ، چار بجے تک حجاب ،۔۔ اور شام شگفتہ کے پاس ۔۔۔ اور اگلی صبح میں جیسے آئی ویسے ہی اسلامآباد جا پہنچوں تو وہاں بھی کئی کام ہیں ۔۔ شاپنگ ۔۔ کہ کپڑے خریدوں گی ۔۔ اور سوٹ کیس بھر کر لانا ہے اس بار ۔۔ کچھ لے کر سلوانے کے کام بھی ہونگیں ۔۔ بہنوں نے بھی آنا ہے انکے ساتھ بھی وقت نکالنا ہے ، بچوں کو بھی شاپنگ کا کام ہوگا میرےذمے ،، امی کے گھر بھی کچھ دن رہنا ہے ،۔ اور میری ایک دو سہیلیاں اور بھی ہیں پنڈی ، انکو ملنا وغیرہ ،
اور شاید یہ سارے کام میرے دس دن تک ہوجائیں تو بہت اچھی بات ہے ۔ میں زیادہ رہنا نہیں چاہتی ۔
یہاں بھی واپس پہنچ کر بہت سے کام منتظر ہونگے ناں ،،
 

تیشہ

محفلین
پڑھا تو ہے کچھ کہیں پر یقین نہیں آ رہا ۔۔




تم آرہے ہو ناں ملنے ۔۔ :music: مجھ سے نہیں سیالکوٹ کا سفر کرنے ہوتا :(
تم لوگ پنڈی پہنچ آنا ۔۔ ویسے بھی آتے جاتے تو رہتے ہی ہو خالہ کے ہاں ۔۔
ورنہ مجھے کون لے کر جائے گا سیالکوٹ :confused: ۔۔ کسی کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہونا کوئی مجھے اتنی دور لے کر جائے :(
اور بس ، ویگن کا سفر مجھ سے نہیں ہوگا ۔۔، سفر میں ہی میرا کچومر نکل جانا ہے اتنی دور ُ ۔۔ نزدیک ہوتے تو میں پہنچ بھی آتی ۔ ۔۔

کیا کہتے ہو ۔؟ کچھ آئیڈیا ۔؟
 

تیشہ

محفلین

ویلکم بوچھی :) :) اپڈیٹ پلیز ! اور یہ آپ نے کیا سب کو فون پر یہی کہا تھا کیا کہ سب سے پہلے تمہیں بتایا ہے :) :)




جی جناب ، آپکو ہی بتایا ہے ۔۔ آپ کے بعد سب کو معلوم ہوا ہے :hatoff:

سچی سے بہت مزہ آرہا ہے ۔۔ میں اب کل سے شاپنگ مہم پے نکلنے کو پر تول رہی ہوں ۔۔ آتے ہوئے بھی شاپنگ ۔۔ :grin: اور جاتے ہوئے بھی شاپنگ ، ۔۔ ۔
:music:
 

تیشہ

محفلین
فرحت کہاں ہیں آپ :confused: :( آپ سے رابطہ ہی نہیں ہورہا ٹیکیسٹ میرے ابھی شروع نہیں ہوئے ۔۔ میں بہت کچھ اکھٹا کرکےبیٹھی ہوئی ہوں آپکو سنانے کو :grin::grin:
کہاں ہیں آپ ۔۔۔ :confused:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی کراچی میں اتنے اچھے اچھے اور بڑے بڑے شاپنگ مالز ہیں اور پھر ملنا ملانا بھی تو ایک دن بہت کم ہے کیا بچوں کو اس دن ساری رات جگانے کا ارادہ ہے؟
بوچھی مجھے سن کر ہی مزا آ رہا ہے اور تھوڑی تھوڑی جیلسی بھی




جی تعبیر ، شاپنگ میں صدر سے کرتی ہوں ، اور اسلام آباد سے ،، بس یہ دو ٹھکانے ہیں میرے کپڑوں کے ،
شروع سے ہی یہی سے کرتی ہوں ، کراچی تو میں اپنی زندگی میں کبھی گئی ہی نہیں ۔۔ :hatoff:
بچوں کو کیوں جگاؤن گی بھلا ،۔ :confused: پتا نہیں میرے ساتھ کوئی چلے گی بھی کہ نہیں ،۔ پوچھوں گی اگر کوئی ساتھ چلنے کو تیار ہوئی لے آؤں گی ورنہ جب انہوں نے سننا ہے کہ میں فرینڈز کو ملنے جارہی ہوں تو شاید میرے ساتھ کوئی نا ئے :grin: کہ صرف فرینڈز سے ملنے میں انکا کام نہیں ہوگا اور بور ہوجائیں گیں مگر میں لے کر جانا پسند کروں گی کہ شگفتہ ۔، حجاب ۔سارہ سے بھی ملاقات ہوجائے گی انکی ، کہ غائیبانہ تعارف تو سبھی سے ہیں اقراہ ، نم جانتیں ہیں ،۔
آپ بھی آجائیے تعبیر ،۔۔ ابھی کافی وقت ہے آپ چاہے تو اپنا پروگرام بنا سکتیں ہیں :hatoff:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کہاں ہیں آپ :confused: :( آپ سے رابطہ ہی نہیں ہورہا ٹیکیسٹ میرے ابھی شروع نہیں ہوئے ۔۔ میں بہت کچھ اکھٹا کرکےبیٹھی ہوئی ہوں آپکو سنانے کو :grin::grin:
کہاں ہیں آپ ۔۔۔ :confused:

السلام علیکم
میں یہیں ہوں :)
آپ کیسی ہیں؟
پاکستان جا رہی ہیں؟ یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے ۔ خوب انجوائے کرئیے گا اور شاپنگ بھی :)
شگفتہ، سارہ لوگوں سے ملتے ہوئے مجھے غائبانہ شامل رکھنا ہے ساتھ ساتھ :س:
 

ماوراء

محفلین
باجو آپ فون کیجیئے گا پھر پروگرام بنائیں گے کہ ایک دن میں کیا کیا ہو سکتا ہے ۔۔ سب سے کس طرح مل سکیں گی :confused:۔۔ :dont know:

سارہ، ایک دن میں ہو سکتا ہے، میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا (کھلی آنکھوں سے)، جس میں میں سب سے پہلے حجاب کے گھر پہنچتی ہوں، وہاں سے میں اور حجاب تمھارے گھر اور پھر تم، میں اور حجاب سیدھا شگفتہ کے گھر۔ اور پھر اکھٹے ہو کر کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور گپیں مارتے ہیں۔:grin:
باجو بھی اسی طرح کریں، گاڑی اپنی ہو یا ایک پورا دن کرائے کی لے لیں۔ اور اگر کراچی میں کسی اور سے ملنا ہو جیسے عمار، فہیم یا جو جو کراچی میں ہیں۔۔ ٹولا بن کر ریسٹورنٹ میں پہنچ جائیں۔ رات کو اپنے اپنے گھر۔۔ اور باجو کی فلائیٹ ہو واپس اسلام آباد کی۔ اور باجو واپس آ جائیں۔ کام ختم۔ :laugh:
 

طالوت

محفلین
کراچی والو! ذرا ہماری خالہ جان کو "جاوید کی نہاری" ضرور کھلانا ناظم آباد سے یا پھر جو آپ کو پسند ہو !
وسلام
 
خیر ہے ناں ،۔ آخر کو تم دونوں سے بڑی ہوں اور باجو بھی ہوئی تو بل ِ میں ہی دوں گی :hatoff: ۔ ۔ تم چائے پلانا ۔۔ اور عمار سے میں کچھ میٹھا کھاؤں گی کہ پاس ہوا ہے تو اسی خوشی میں کچھ کھالیں گے ۔ ۔ یاد رکھنا فہیم مجھے اس سے مٹھائی کھانا کہیں بھول ہی نا جائے ۔۔ تم یاد کرانا ۔۔ ،

ہاہاہا۔۔۔ ہاں، صرف پاس ہونے کی نہیں، منگنی کی مٹھائی بھی ادھار ہے نا۔۔۔ ;) فکر ناٹ، کوئی یاد دلائے یا نہیں، مجھے یاد رہے گی۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
میں یہیں ہوں :)
آپ کیسی ہیں؟
پاکستان جا رہی ہیں؟ یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے ۔ خوب انجوائے کرئیے گا اور شاپنگ بھی :)
شگفتہ، سارہ لوگوں سے ملتے ہوئے مجھے غائبانہ شامل رکھنا ہے ساتھ ساتھ :س:




جی بلکل ، آپکو تو ہم شامل رکھیں گے ہی :hatoff: مگر کاش کبھی آپ بھی موجود ہوتیں تو کیا بات ہوتی ،، ویسے آپ کا پروگرام کب کا بن رہا ہے فرحت ۔ ۔ ،
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا۔۔۔ ہاں، صرف پاس ہونے کی نہیں، منگنی کی مٹھائی بھی ادھار ہے نا۔۔۔ ;) فکر ناٹ، کوئی یاد دلائے یا نہیں، مجھے یاد رہے گی۔ :hatoff:




ہاں سچ یاد آیا منگنی کی بھی تو مٹھائی ادھار ہے ، ۔۔ :grin::grin: میں کھا بھی آؤں گی اور ساتھ لے بھی آؤں گی :music: ، بلکہ سب کے حصے کی مجھے ہی دے دینا :hatoff: ، سمجھنا محفل پے سب کو مل گئی ہے :grin:
 
Top