عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے نہیں پتاااااااااااااااااااا
آپ خود ہی بنائیں خود ہی کھائیں
آپ خود ہی بنائیں خود ہی کھائیں
نہیں تو ۔۔آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں چاچو ؟یہ دھمکی ہے مشورہ ہے؟ اور ہاں مجھے دھمکی نہ دینا نہیں تو ۔۔۔ ۔۔
عائشہ تم ڈرؤ نہیں میں ہوں آپ کے ساتھنہیں تو ۔۔آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں چاچو ؟
ٹھیک ہے بہنا اب مجھے بالکل ڈر نہیں لگ رہا ۔۔عائشہ تم ڈرؤ نہیں میں ہوں آپ کے ساتھ
لیکن اب چاچو تو یہاں نہیں آرہے ۔۔
چاچو آپ ڈر تو نہیں رہے ناں ؟
کیوں بھلا میں کوئی ڈراتی ہوں چاچو؟سچ پوچھو تو مجھے تم سب سے بہت ڈر لگتا ہے۔
تمہیں بھلا کس سے ڈر لگتا ہے سوائے ناعمہ عزیز کے، مجھے بتاؤ تو سہی، اور کیوں ڈر لگتا ہے؟
بس مجھے سب سے ڈر لگتا ہے ناعمہ سے بالکل نہیں لگتا ۔تمہیں بھلا کس سے ڈر لگتا ہے سوائے ناعمہ عزیز کے، مجھے بتاؤ تو سہی، اور کیوں ڈر لگتا ہے؟
سب سے کیوں لگتا ہےبس مجھے سب سے ڈر لگتا ہے ناعمہ سے بالکل نہیں لگتا ۔
وہ میری بہنا ہے اس لیے اس سے نہیں لگتا ۔۔سب سے کیوں لگتا ہے
سب میں ایسا کیا ہے
ناعمہ سے کیوں نہیں لگتا
اس میں ایسا کیا ہے
اور ہم کون ہیںوہ میری بہنا ہے اس لیے اس سے نہیں لگتا ۔۔
بس مجھے سب سے ڈر لگتا ہے ناعمہ سے بالکل نہیں لگتا ۔