ناعمہ عزیز
لائبریرین
ایسی بات نا کریں لالہ نہیں تو میں نے آپ کی دو شادیاں کرا دینی ہے پھر آپ بھگتیں گےہاہاہاہا مجھے دھمکی دے کر تو دیکھو کہ میں تمہارا کیسا علاج کرتا ہوں، بھلے ہی دیر سے سہی۔
ایسی بات نا کریں لالہ نہیں تو میں نے آپ کی دو شادیاں کرا دینی ہے پھر آپ بھگتیں گےہاہاہاہا مجھے دھمکی دے کر تو دیکھو کہ میں تمہارا کیسا علاج کرتا ہوں، بھلے ہی دیر سے سہی۔
ہاں تو ٹھیک ہے بس ، میں نے تو آپ کا بھلا ہی سوچا تھا کہ آپ بیویوں کے عتاب سے محفوظ رہیں لالہ ۔ لیکن اب آپ خود ہی چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں آپ کی اگلی دو شادیاں کرانے کے واسطے۔وہ تو میں تم سے کب سے کہہ رہا ہوں کہ کروا دو لیکن تم ہی دیر کر رہی ہو اور اسی لیے تو تمہیں پیر جی مانا تھا۔
جب آپ کہیںتو کب کروا رہی ہو؟
ٹھیک ہے آپ مجھے بتا دیں کہ اگلے ماہ کس تاریخ تک ؟؟؟اگلے ماہ میں چھٹی پر آ رہا ہوں، بس چھٹی کے دوران ہی یہ کام بھی کر دو۔
تو کوئی نا کوئی تو ڈرتا ہی ہو گا نااس کی (ناعمہ عزیز) کی دھمکی سے ڈرتا ہی کون ہے۔
لیکن اس کا کوئی پتہ نہیں نہیں۔کیا ہو گا ہر بات میں ڈراتے رہیں گے تو کوئی نہیں ڈرے گا
آپ کو دھمکی کیوں دینی ہے اور کس وجہہ سے دنی ہے دے کر آپنی شامت تھوڑے ہی بولانی ہےمجھے اگر کسی کو دھمکی دینا ہے تو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ شوق سے دے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میری بلا سے ۔۔۔ ۔۔۔دو روٹی زیادہ کھالے اور خوش رہے